منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

عالمی ایوارڈ یافتہ سابق سینئر بیورو کریٹ تسنیم صدیقی انتقال کر گئے

datetime 29  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن ) کئی اہم سرکاری عہدوں پر خدمات سر انجام دینیوالے سابق سینئر بیورو کریٹ تسنیم صدیقی انتقال کر گئے۔ اہلخانہ نے سابق سینئر بیوروکریٹ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے

بتایا کہ تسنیم صدیقی کی عمر 82 برس تھی۔ ان کے سوگواران میں بیوہ،2 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔تسنیم صدیقی کی نماز جنازہ کل  بعد ظہر مسجد طارق نیوی ہاؤسنگ اسکیم میں ادا کی جائے گی۔ تسنیم صدیقی نے 1965 میں سول سروس جوائن کی تھی اور انہوں نے 20 برس بطور سینئر بیورو کریٹ مختلف صوبوں میں خدمات انجام دیں۔تسنیم صدیقی کا انکریمینٹل ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ کا آئیڈیا آبادیوں کے مسائل کے حل میں گیم چینجر ثابت ہوا۔ سابق سینئر بیوروکریٹ کا کراچی میں کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم خدا کی بستی بسانے میں اہم کردار تھا۔تسنیم صدیقی کی اہم ترین خدمات میں حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی، سندھ کچی آبادیز اتھارٹی شامل ہیں۔سابق سینئر بیورو کریٹ تسنیم صدیقی کو عالمی رامون مگسے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…