اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان نے انٹرنیشنل مارکیٹ سے ایک ارب ڈالر حاصل کرلئے

datetime 1  فروری‬‮  2022

پاکستان نے انٹرنیشنل مارکیٹ سے ایک ارب ڈالر حاصل کرلئے

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان نے انٹرنیشنل مارکیٹ سے ایک ارب ڈالر حاصل کرلئے ہیں ایک ارب ڈالر کی رقم کامیاب سکوک بانڈ جاری کرکے حاصل کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سکوک بانڈز میں ایشیائ￿ ، مشرق وسطی، یورپ و امریکہ کے سرمایہ کاروں… Continue 23reading پاکستان نے انٹرنیشنل مارکیٹ سے ایک ارب ڈالر حاصل کرلئے

تیسرا بچہ پیدا کریں اور25لاکھ انعام پائیں، چینی کمپنی کی شہریوں کو پیشکش

datetime 1  فروری‬‮  2022

تیسرا بچہ پیدا کریں اور25لاکھ انعام پائیں، چینی کمپنی کی شہریوں کو پیشکش

بیجنگ(این این آئی)چینی کمپنی ڈابیونک ٹیکنالوجی گروپ نے اپنے ملازمین کو تیسرا بچہ پیدا کرنے پر بڑے انعام کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی ڈابیونک ٹیکنالوجی نے اپنے ملازمین کو تیسرا بچہ پیدا کرنے پر 25 لاکھ روپے انعام اور ایک سال تک کی چھٹی کا اعلان کیا ہے،… Continue 23reading تیسرا بچہ پیدا کریں اور25لاکھ انعام پائیں، چینی کمپنی کی شہریوں کو پیشکش

اب چپ کرکے تماشہ نہیں دیکھیں گے،سامان چین سے انوائسنگ دبئی میں، دال میں کچھ کالا ہے،وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 1  فروری‬‮  2022

اب چپ کرکے تماشہ نہیں دیکھیں گے،سامان چین سے انوائسنگ دبئی میں، دال میں کچھ کالا ہے،وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اب چپ کرکے تماشہ نہیں دیکھیں گے، ٹیکنالوجی کے ذریعے تبدیلی لانے میں کامیاب ہوں گے۔ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ سامان چین سے آتا ہے اور انوائسنگ دبئی سے ہوتی ہے، اندھے کو بھی سمجھ آجانا چاہیے کہ دال میں… Continue 23reading اب چپ کرکے تماشہ نہیں دیکھیں گے،سامان چین سے انوائسنگ دبئی میں، دال میں کچھ کالا ہے،وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا تہلکہ خیز انکشاف

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزددار کا ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان

datetime 1  فروری‬‮  2022

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزددار کا ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان

لاہور(این این آئی )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا- نوجوانوں کو بھرتی کی بالائی حد میں 2 برس کی رعایت بھی دی جائے گی- ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں انتظامی سہولت… Continue 23reading وزیر اعلی پنجاب عثمان بزددار کا ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان

ایلون مسک نے طالب علم کو ٹوئٹر اکائونٹ بند کرنے کے بدلے میں کتنی رقم کی پیشکش کر دی

datetime 1  فروری‬‮  2022

ایلون مسک نے طالب علم کو ٹوئٹر اکائونٹ بند کرنے کے بدلے میں کتنی رقم کی پیشکش کر دی

نیویارک(این این آئی) اسپیس لِنک اوردیگر کمپنیوں کے مالک اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں عالمی شہرت یافتہ ایلون مسک نے کالج طالب علم کو ٹوئٹر اکائونٹ بند کرنے کے لیے پانچ ہزار ڈالر کی رقم پیش کردی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایلون مسک اپنے پرائیوٹ جیٹ سے جب پرواز کرتے اور زمین پر اترتے ہیں تو… Continue 23reading ایلون مسک نے طالب علم کو ٹوئٹر اکائونٹ بند کرنے کے بدلے میں کتنی رقم کی پیشکش کر دی

طالبان نے دوصحافیوں کو گرفتار کر لیا

datetime 1  فروری‬‮  2022

طالبان نے دوصحافیوں کو گرفتار کر لیا

لندن/کابل(این این آئی)انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان نے ایک مقامی نیوز چینل کے لیے کام کرنے والے دوافغان صحافیوں کو گرفتار کر لیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ٹوئٹر پر طالبان سے مطالبہ کیا کہ وہ دونوں صحافیوں کو غیر… Continue 23reading طالبان نے دوصحافیوں کو گرفتار کر لیا

ملتان سلطانز نے جیت کیلئے اسلام آبادیونائیٹڈ کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

datetime 1  فروری‬‮  2022

ملتان سلطانز نے جیت کیلئے اسلام آبادیونائیٹڈ کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

کراچی(این این آئی)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں دفاعی چمپئن ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 20 رنز سے بآسانی شکست دے کر ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے مسلسل چوتھی فتح حاصل کرلی،کپتان شاداب خان کی جانب سے چوکوں اور چھکوں کی برسات بھی اسلام آباد… Continue 23reading ملتان سلطانز نے جیت کیلئے اسلام آبادیونائیٹڈ کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

ہم پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کے لیے کہاں سے پیسہ لائیں؟ جبکہ سب سے زیادہ پیسہ صحت پر خرچ ہوتا ہے،وزیر اعظم عمران خان

datetime 1  فروری‬‮  2022

ہم پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کے لیے کہاں سے پیسہ لائیں؟ جبکہ سب سے زیادہ پیسہ صحت پر خرچ ہوتا ہے،وزیر اعظم عمران خان

بہاورلپور( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ نے پاکستان کو بہت وسائل سے نوازا ہے، قوم وسائل کی کمی سے نہیں بلکہ چوری کی وجہ سے غریب ہوتی ہے۔ ہیلتھ کارڈ سے صحت کے شعبے میں انقلاب آئے گا، ن لیگ نے قرضے لے کر گروتھ حاصل کی، فیکٹری پر… Continue 23reading ہم پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کے لیے کہاں سے پیسہ لائیں؟ جبکہ سب سے زیادہ پیسہ صحت پر خرچ ہوتا ہے،وزیر اعظم عمران خان

ڈی جی خان میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہیں عثمان بزدار نو ہسپتال بنانے چلے ہیں،عظمیٰ بخاری

datetime 1  فروری‬‮  2022

ڈی جی خان میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہیں عثمان بزدار نو ہسپتال بنانے چلے ہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ڈی جی خان میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہیں عثمان بزدار نو ہسپتال بنانے چلے ہیں۔بزدار صاحب ڈی جی خان میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے 36 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ۔آپکے پاس کتوں کے کاٹنے کی ویکسین نہیں 9… Continue 23reading ڈی جی خان میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہیں عثمان بزدار نو ہسپتال بنانے چلے ہیں،عظمیٰ بخاری