پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ کیلئے انعام کا اعلان

datetime 8  فروری‬‮  2022

کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ کیلئے انعام کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )کالج میں انتہا پسند ہندوئوں کے جتھے کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہونے والی طلبہ کیلئے انعام کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء ہند نے بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ مسکان خان کیلئے انعام کا… Continue 23reading کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ کیلئے انعام کا اعلان

‘اللہ اکبر، بھارت میں نہتی مسلمان لڑکی ہندو انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ گئی، ویڈیو وائرل

datetime 8  فروری‬‮  2022

‘اللہ اکبر، بھارت میں نہتی مسلمان لڑکی ہندو انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ گئی، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (آن لائن )بھارت میں باحجاب طالبات کو ہراساں کیے جانے پر اسکول اور کالجز تین روز کے لیے بند کرد یے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکہ میں باحجاب طالبات کیساتھ ہراسانی اور امتیازی سلوک کے واقعات کے بعد ہائی کورٹ کی جانب سے امن کی اپیل پر وزیر اعلیٰ نے… Continue 23reading ‘اللہ اکبر، بھارت میں نہتی مسلمان لڑکی ہندو انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ گئی، ویڈیو وائرل

شہباز گل کو فیصل آباد کچہری بازار میں ریلی لانا مہنگا پڑ گیا،دکانداروں اور شہریوں نے وہ کام کر دیا جس کی انہیں بھی امید نہ تھی

datetime 8  فروری‬‮  2022

شہباز گل کو فیصل آباد کچہری بازار میں ریلی لانا مہنگا پڑ گیا،دکانداروں اور شہریوں نے وہ کام کر دیا جس کی انہیں بھی امید نہ تھی

فیصل آباد(آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کو فیصل آباد کچہری بازار میں ریلی لانا مہنگا پڑ گیا ۔دکانداروں اور شہریوں نے شیر شیر کے نعرے لگا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے فیصل آباد میں صحت کارڈ کے اجرائ￿ کے سلسلہ میں اقبال سٹیڈیم… Continue 23reading شہباز گل کو فیصل آباد کچہری بازار میں ریلی لانا مہنگا پڑ گیا،دکانداروں اور شہریوں نے وہ کام کر دیا جس کی انہیں بھی امید نہ تھی

فرانس نے پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ سے نکال کر سفری پابندیاں نرم کردیں

datetime 8  فروری‬‮  2022

فرانس نے پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ سے نکال کر سفری پابندیاں نرم کردیں

اسلام آباد / پیرس(این این آئی) فرانس نے کورونا کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے پاکستان کو ریڈ لسٹ والے ممالک سے نکال کر سفری پابندیوں میں نرمی کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کیلئے ایک اوربڑی کامیابی اْس وقت سامنے آئی جب فرانس کے وزارتِ خارجہ نے ریڈ لسٹ ممالک کی فہرست کا اجرا کیا،… Continue 23reading فرانس نے پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ سے نکال کر سفری پابندیاں نرم کردیں

متحدہ عرب امارات سے سیالکوٹ آنے والی پرواز میں بچے کی پیدائش

datetime 8  فروری‬‮  2022

متحدہ عرب امارات سے سیالکوٹ آنے والی پرواز میں بچے کی پیدائش

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات سے پاکستان آنے والی پرواز میں بچیکی پیدائش ہوئی ہے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق نجی ائیرلائن کی پرواز شارجہ سے سیالکوٹ آرہی تھی، دوران پرواز خاتون کی طبیعت خراب ہونے کی اطلاع کپتان کودی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے ملتان ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات سے سیالکوٹ آنے والی پرواز میں بچے کی پیدائش

وزیراعظم کے جلسوں کا شیڈول تیار، پہلا جلسہ کب اور کہاں ہو گا

datetime 8  فروری‬‮  2022

وزیراعظم کے جلسوں کا شیڈول تیار، پہلا جلسہ کب اور کہاں ہو گا

اسلام آباد (این این آئی)حکمران جماعت تحریک انصاف نے وزیراعظم عمران خان کے جلسوں کا شیڈول تیار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے جلسوں کے شیڈول میں پہلا جلسہ منڈی بہائو الدین میں 18 فروری کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق شیڈول میں وزیراعظم عمران خان ابتدائی طور پر 4 بڑے جلسوں سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے… Continue 23reading وزیراعظم کے جلسوں کا شیڈول تیار، پہلا جلسہ کب اور کہاں ہو گا

سیاسی رابطوں میں تیزی ، شہباز شریف کی چوہدری برادران سے آئندہ دو روز میں ملاقات کا امکان

datetime 8  فروری‬‮  2022

سیاسی رابطوں میں تیزی ، شہباز شریف کی چوہدری برادران سے آئندہ دو روز میں ملاقات کا امکان

لاہور (آن لائن )ملک میں اپوزیشن جماعتوں کے حکومتی اتحادی جماعتوں سے رابطوں میں تیزی آگئی اور اب ایک ایک دوسرے کی حریف جماعتوں مسلم لیگ ن اور ق لیگ میں بھی رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات کا امکان ہے اور یہ ملاقات… Continue 23reading سیاسی رابطوں میں تیزی ، شہباز شریف کی چوہدری برادران سے آئندہ دو روز میں ملاقات کا امکان

شہباز شریف سے ملاقات، ایم کیو ایم نے وزیراعظم پر کھل کر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

datetime 8  فروری‬‮  2022

شہباز شریف سے ملاقات، ایم کیو ایم نے وزیراعظم پر کھل کر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

لاہور ( آن لائن ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان پر کھل کر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف ملاقات کی اندرونی… Continue 23reading شہباز شریف سے ملاقات، ایم کیو ایم نے وزیراعظم پر کھل کر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

علی امین گنڈا پور تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری مقرر

datetime 8  فروری‬‮  2022

علی امین گنڈا پور تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری مقرر

پشاور ( آن لائن ) وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور کو تحریک انصاف خیبر پختونخوا کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا، پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے اعلامیہ جاری کردیا۔ علی امین گنڈا پور کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا مشکور ہوں کہ صوبے کی اہم ذمہ داری سونپی۔ پاکستان… Continue 23reading علی امین گنڈا پور تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری مقرر