ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

مسجد حرام میں میں نصف سال کے دوران 8 ملین زمزم بوتلیں تقسیم

datetime 12  فروری‬‮  2022

مسجد حرام میں میں نصف سال کے دوران 8 ملین زمزم بوتلیں تقسیم

مکہ مکرمہ(این این آئی)موجودہ ہجری سال کی پہلی ششماہی کے دوران مسجد حرام میں زمزم پانی دینے کے محکمے نے زمزم کے پانی کی 8 ملین ایک بار استعمال کی بوتلیں فراہم کیں۔ ان بوتلوں میں 200 ملی لیٹر پانی ڈالا جاتا ہے۔ زمزم کی یہ بوتلیں مسجد الحرام کے عازمین میں تقسیم کی گئیں۔اس… Continue 23reading مسجد حرام میں میں نصف سال کے دوران 8 ملین زمزم بوتلیں تقسیم

خوبرو اداکارہ سونیا مشال نے نکاح کرلیا،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 12  فروری‬‮  2022

خوبرو اداکارہ سونیا مشال نے نکاح کرلیا،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سونیا مشال نے خاموشی سے نکاح کرلیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکارہ سونیا مشال کے نکاح کی خوبصورت تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔سونیا مشال نے اپنی زندگی کے سب سے خاص موقع پر ہلکے رنگ کا خوبصورت… Continue 23reading خوبرو اداکارہ سونیا مشال نے نکاح کرلیا،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کیر تھر نیشنل پارک سے نایاب فوسلز برآمد

datetime 12  فروری‬‮  2022

کیر تھر نیشنل پارک سے نایاب فوسلز برآمد

تھر(این این آئی)کیر تھر نیشنل پارک سے محکمہ جنگلی حیات کو آبی حیات سمیت بہت سے درختوں کی لکڑیوں کے نایاب فوسلز ملے ہیں۔پتھر بننے والے یہ نقوش دراصل زمین کے ارتقائی دور کے کسی جاندار کی باقیات ہیں جو کبھی اس زمین پر زندگی کی رمق ہوا کرتے تھیجو مر گئے تو قدرت نے… Continue 23reading کیر تھر نیشنل پارک سے نایاب فوسلز برآمد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوڑا کرکٹ رہائشی سیکٹرز میں پھینکنے کا انکشاف

datetime 12  فروری‬‮  2022

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوڑا کرکٹ رہائشی سیکٹرز میں پھینکنے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) ہائی کورٹ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوڑا کرکٹ رہائشی سیکٹرز میں پھینکنے کا انکشاف ہوا ،اسلام آبادہائیکورٹ نے سی ڈی اے کی جانب سے رہائشی سیکٹرز میں کوڑا پھینکنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اٹارنی جنرل، ایڈوکیٹ جنرل ، سیکرٹری ماحولیاتی تبدیلی ،سیکرٹری کابینہ ، سیکرٹری داخلہ ،… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوڑا کرکٹ رہائشی سیکٹرز میں پھینکنے کا انکشاف

پی آئی اے سربراہ کا وزیراعظم کو خط ، غیر ملکی ائیرلائن کو ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت پر شدید تحفظات

datetime 12  فروری‬‮  2022

پی آئی اے سربراہ کا وزیراعظم کو خط ، غیر ملکی ائیرلائن کو ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت پر شدید تحفظات

اسلام آباد(این این آئی)غیر ملکی ائیر لائن کو پاکستان میں ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت پر پی آئی اے سمیت ملک کی دیگر ائیرلائنز نے تحفظات کا اظہار کردیا۔قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک نے اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا… Continue 23reading پی آئی اے سربراہ کا وزیراعظم کو خط ، غیر ملکی ائیرلائن کو ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت پر شدید تحفظات

روس چند روز میں یوکرین پر بمباری اور میزائل حملہ کر سکتا ہے، امریکہ نے خبر دار کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

روس چند روز میں یوکرین پر بمباری اور میزائل حملہ کر سکتا ہے، امریکہ نے خبر دار کردیا

واشنگٹن(این این آئی) وائٹ ہاوس نے کہاہے کہ روس آئندہ چند روز میں یوکرین پر بمباری اور میزائل حملہ کر سکتا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی کا کہنا تھا کہ یوکرین پر روسی حملے کا قومی امکان ہے، لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ پیوٹن نے حملے کا… Continue 23reading روس چند روز میں یوکرین پر بمباری اور میزائل حملہ کر سکتا ہے، امریکہ نے خبر دار کردیا

سردیوں میں حرارت جذب کرنے ، گرمیوں میں تپش روکنے والی حیرت انگیز کھڑکی متعارف

datetime 12  فروری‬‮  2022

سردیوں میں حرارت جذب کرنے ، گرمیوں میں تپش روکنے والی حیرت انگیز کھڑکی متعارف

لندن(این این آئی) سائنسدانوں نے گھروں کو سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں سرد رکھنے والی اسمارٹ کھڑکی تیار کرلی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کھڑکیوں کے شیشے کے لیے ایک اسمارٹ کوٹنگ تیار کی ہے جو گرمی میں حرارت کو منعکس کرتی ہے اور سردیوں میں حرارت کو اندر آنے دیتی… Continue 23reading سردیوں میں حرارت جذب کرنے ، گرمیوں میں تپش روکنے والی حیرت انگیز کھڑکی متعارف

انرجی مارکیٹ میں پی ایس او کو برتری ششماہی میں 32 بلین روپے کا منافع

datetime 12  فروری‬‮  2022

انرجی مارکیٹ میں پی ایس او کو برتری ششماہی میں 32 بلین روپے کا منافع

لاہور( این این آئی)پاکستان اسٹیٹ آئل نے ترقی کے عمل کو جار ی رکھتے ہوئے 1.12 ٹریلین روپے کی مجموعی ریونیو اور 32.2 بلین روپے کے بعد ازٹیکس منافع (جو کہ سال 2021 کی پہلی ششماہی میں 9.5 بلین روپے تھا)کے ساتھ کسی بھی ششماہی میں حاصل ہونے والے سب سے زیادہ منافع کا حصول… Continue 23reading انرجی مارکیٹ میں پی ایس او کو برتری ششماہی میں 32 بلین روپے کا منافع

شاہین آفریدی کی شادی کب ہوگی؟ بھائی ریاض آفریدی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

شاہین آفریدی کی شادی کب ہوگی؟ بھائی ریاض آفریدی نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے بھائی ریاض آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی ابھی بچہ ہے اْس کی شادی تین سے چار سال بعد کی جائیگی۔لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا میچ دیکھنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading شاہین آفریدی کی شادی کب ہوگی؟ بھائی ریاض آفریدی نے بڑا اعلان کردیا