ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

کیر تھر نیشنل پارک سے نایاب فوسلز برآمد

datetime 12  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھر(این این آئی)کیر تھر نیشنل پارک سے محکمہ جنگلی حیات کو آبی حیات سمیت بہت سے درختوں کی لکڑیوں کے نایاب فوسلز ملے ہیں۔پتھر بننے والے یہ نقوش دراصل زمین کے ارتقائی دور کے کسی جاندار کی باقیات ہیں جو کبھی اس زمین پر زندگی کی رمق ہوا کرتے تھیجو مر گئے تو قدرت نے انہیں

محفوظ کر دیا۔ان فوسلز کی مدد سے قدیم زندگی کے بارے بہت کچھ جانا جا سکتا ہے۔ڈائنو سار کا ڈھانچہ ہو یا چھوٹا سا کوئی سمندری خول، ماضی کے یہ جاندار آج بھی کسی نہ کسی طور پر زندگیوں سے جڑے ہوئے ہیں۔گزرے ہوئے وقت کی حقیقتیں سمیٹے یہ فوسلز تحقیق کرنے والوں کو بہت کچھ بتانے والے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…