ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

خود کو ڈی جی نیب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ظاہر کرنے والے نوسر باز کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

خود کو ڈی جی نیب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ظاہر کرنے والے نوسر باز کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور( این این آئی)ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خود کو ڈائریکٹر جنرل نیب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی ظاہر کرنے والے سرکاری اور پرائیویٹ افراد کو بلیک میل کرنے والے نوسرباز کو گرفتار کر لیا ، ملزم کو رحیم یار خان سے لاہور منتقل کر دیا گیا ۔بتایاگیا ہے کہ ملزم بطور… Continue 23reading خود کو ڈی جی نیب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ظاہر کرنے والے نوسر باز کو گرفتار کر لیا گیا

پاکستان سول ایوی ایشن نے 42 لاکھ کا سونا برآمد کرکے مالک کے حوالے کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

پاکستان سول ایوی ایشن نے 42 لاکھ کا سونا برآمد کرکے مالک کے حوالے کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مانچسٹر سے اسلام آباد کی پرواز سے لاپتہ بیگ برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دیا جس میں 42 لاکھ روپے مالیت کا سونا بھی موجود تھا۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق مسافر نائب خان 28 جنوری کو مانچسٹر سے اتحاد ائیرویز کی… Continue 23reading پاکستان سول ایوی ایشن نے 42 لاکھ کا سونا برآمد کرکے مالک کے حوالے کردیا

میجر فاطمہ نے جنوبی افریقن فوج کیخلاف سکارف جنگ جیت لی

datetime 12  فروری‬‮  2022

میجر فاطمہ نے جنوبی افریقن فوج کیخلاف سکارف جنگ جیت لی

پریٹوریا(این این آئی)جنوبی افریقہ کی فوج میں بطور میجر تعینات مسلمان خاتون میجر فاطمہ آئزک نے فوجی یونیفارم کے ساتھ اسکارف پہننے کی جنگ جیت لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کی فوج نے ایک مسلمان خاتون میجر کی مستقل مزاجی اور اس کی طرف سے قانونی جنگ کے باعث ملٹری یونیفارم سے متعلق اپنی پالیسی… Continue 23reading میجر فاطمہ نے جنوبی افریقن فوج کیخلاف سکارف جنگ جیت لی

خلع لینے کے بعد طوبیٰ انور کااہم پیغام سامنے آگیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

خلع لینے کے بعد طوبیٰ انور کااہم پیغام سامنے آگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور نے حجاب کے حق کیلئے انتہاپسندوں کے سامنے کھڑی ہونیوالی طالبہ مسکان خان کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ٹوئٹر پر خواتین کی ہمت سے متعلق اپنے پیغام میں طوبیٰ انور نے مسکان خان کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے… Continue 23reading خلع لینے کے بعد طوبیٰ انور کااہم پیغام سامنے آگیا

سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بڑی شیش سرنگ کی نمائش

datetime 12  فروری‬‮  2022

سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بڑی شیش سرنگ کی نمائش

ریاض(این این آئی) برطانوی کمپنی اسٹفش نے سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کی ایک عالمی نمائش کے موقع پر دیوقامت آئینوں سے تیار کردہ ایک بہت بڑی سرنگ پیش کی ہے جسے دنیا کی سب سے بڑی شیش سرنگ (کیلیڈو اسکوپ ٹنل)بھی قرار دیا جارہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیلیڈو اسکوپ میں چاروں طرف آئینے ہی آئینے… Continue 23reading سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بڑی شیش سرنگ کی نمائش

کورونا وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز 20 مہینے تک موجود رہتی ہیں، تحقیق

datetime 12  فروری‬‮  2022

کورونا وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز 20 مہینے تک موجود رہتی ہیں، تحقیق

بالٹیمور(این این آئی) امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ویکسین لگوائے بغیر کووِڈ 19 کو شکست دے کر صحت یاب ہوجانے والوں میں اس بیماری کے خلاف بننے والی اینٹی باڈیز 20 ماہ تک موجود رہتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جان ہاپکنز یونیورسٹی کے تحت پچھلے سال شروع ہونے والی اس تحقیق میں ایسے 1580… Continue 23reading کورونا وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز 20 مہینے تک موجود رہتی ہیں، تحقیق

اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والے کھلاڑی کا کویتی پارلیمنٹ میں شاندار استقبال

datetime 12  فروری‬‮  2022

اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والے کھلاڑی کا کویتی پارلیمنٹ میں شاندار استقبال

کویت سٹی(این این آئی)کھیلوں کے میدان میں اسرائیلی ریاست کا بائیکاٹ کرنے والے کویتی کھلاڑی کا وطن واپسی پر کویتی پارلیمنٹ کی طرف سے استقبال کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کویتی پارلیمنٹ نے ٹینس کھلاڑی محمد العوضی کو بین الاقوامی ٹینس چیمپئن شپ میں صہیونی کھلاڑی کا مقابلہ کرنے سے انکار کرنے پر اعزاز سے نوازا… Continue 23reading اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والے کھلاڑی کا کویتی پارلیمنٹ میں شاندار استقبال

شیخوپورہ میں باپ نے بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

شیخوپورہ میں باپ نے بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

شیخو پورہ ( آن لائن )شیخوپورہ کی آبادی بھکھی میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر باپ نے جواں سال بیٹی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ 18 سالہ سدرہ کی والدہ نے پولیس کو کارروائی کے لیے درخواست دی جس میں کہا گیا ہے کہ ڈیڑھ ماہ قبل سدرہ گھر سے چلی… Continue 23reading شیخوپورہ میں باپ نے بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

معذور سعودی نوجوان نے اپنے لیے خود الیکٹرک وہیل چیئر تیار کرلی

datetime 12  فروری‬‮  2022

معذور سعودی نوجوان نے اپنے لیے خود الیکٹرک وہیل چیئر تیار کرلی

ریاض(این این آئی)ہمت اور حوصلہ معذور انسان کو بھی بہادر اور باصلاحیت بنا سکتے ہیں۔ اس کی مثال سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی پیش کی جا سکتی ہے جنہوں نے اپنی جسمانی معذوری دور کرنے کے لیے اپنی دماغی اور تخلیقی صلاحیتوں کا استعمال کر کے اپنے لیے ایسی وہیل چیئر… Continue 23reading معذور سعودی نوجوان نے اپنے لیے خود الیکٹرک وہیل چیئر تیار کرلی