بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

خود کو ڈی جی نیب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ظاہر کرنے والے نوسر باز کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خود کو ڈائریکٹر جنرل نیب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی ظاہر کرنے والے سرکاری اور پرائیویٹ افراد کو بلیک میل کرنے والے نوسرباز کو گرفتار کر لیا ، ملزم کو رحیم یار خان سے لاہور منتقل کر دیا گیا ۔بتایاگیا ہے کہ ملزم بطور

جعلی ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی اور ڈی جی نیب اپنا تعارف کراتا رہا، ایف آئی اے نے رحیم یار خان سے ملزم کو گرفتار کیا۔ ملزم نے مبینہ طور پر جعلی سمز کے ذریعے عام شہریوں سے لوٹ مار کی۔ ملزم سے مبینہ طور پر 1000 کے قریب جعلی سمز بھی برآمد کر لی گئیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…