ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

کارکردگی کی بنیاد پر پہلے نمبر والے وزیر کو3اور دوسرے نمبر والے کو6ماہ قید کی سزا ہونی چاہیے، شیخ رشید کو27 ماہ کی قید ہونی چاہیے،حیرت انگیز بات کر دی گئی

datetime 13  فروری‬‮  2022

کارکردگی کی بنیاد پر پہلے نمبر والے وزیر کو3اور دوسرے نمبر والے کو6ماہ قید کی سزا ہونی چاہیے، شیخ رشید کو27 ماہ کی قید ہونی چاہیے،حیرت انگیز بات کر دی گئی

بہاولپور(این این آئی) مسلم لیگ ضیاء کے صدر اعجازالحق نے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن عروج پر ہے حکومت خود تو گرسکتی ہے کوئی دوسرا نہیں گرا سکتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کارکردگی کی بنیاد پر پہلے نمبر والے وزیر کو3اور دوسرے نمبر والے کو 6ماہ قید کی سزا ہونی… Continue 23reading کارکردگی کی بنیاد پر پہلے نمبر والے وزیر کو3اور دوسرے نمبر والے کو6ماہ قید کی سزا ہونی چاہیے، شیخ رشید کو27 ماہ کی قید ہونی چاہیے،حیرت انگیز بات کر دی گئی

اگر دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے تو پرویز خٹک محروم کیوں؟ مولانا فضل الرحمان

datetime 13  فروری‬‮  2022

اگر دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے تو پرویز خٹک محروم کیوں؟ مولانا فضل الرحمان

لاہور (آن لائن )جمعیت علمائے اسلام اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم کی جانب سے 10 وفاقی وزارتوں کو بہترین کارکردگی کی بنیاد پر اسناد دینے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے تو وزیر دفاع پرویز خٹک کو… Continue 23reading اگر دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے تو پرویز خٹک محروم کیوں؟ مولانا فضل الرحمان

شہباز شریف کی صاحبزادی اور داماد کو جھوٹے کیس میں ملوث کر کے میڈیا ٹرائل کیا گیا،عدالتی فیصلے نے تمام الزامات رد کر دیے

datetime 13  فروری‬‮  2022

شہباز شریف کی صاحبزادی اور داماد کو جھوٹے کیس میں ملوث کر کے میڈیا ٹرائل کیا گیا،عدالتی فیصلے نے تمام الزامات رد کر دیے

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے صاف پانی کیس میں احتساب عدالت کے تفصیلی فیصلے کو نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام اور احتساب کے بیانیے کے منہ پر ایک اور زوردار طمانچہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب کا جھوٹا احتساب کا بیانیہ ہر روز منہ کے بل گرتا… Continue 23reading شہباز شریف کی صاحبزادی اور داماد کو جھوٹے کیس میں ملوث کر کے میڈیا ٹرائل کیا گیا،عدالتی فیصلے نے تمام الزامات رد کر دیے

پاکستان کو آئی ایم ایف کے پروگرام سے نکلنا ہوگا، اداروں سے بار بار قرضے نہیں مانگ سکتے، شوکت ترین

datetime 13  فروری‬‮  2022

پاکستان کو آئی ایم ایف کے پروگرام سے نکلنا ہوگا، اداروں سے بار بار قرضے نہیں مانگ سکتے، شوکت ترین

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کے پروگرام سے نکلنا ہوگا، اداروں سے بار بار قرضے نہیں مانگ سکتے، پاکستان میں بڑے ہنرمند لوگ ہیں، پاکستانی عوام دنیا کی بہترین قوم ہے، ہمارے پاس اب ڈیٹا آگیا ہے سب کو ٹیکس دینا پڑے گا، ہم… Continue 23reading پاکستان کو آئی ایم ایف کے پروگرام سے نکلنا ہوگا، اداروں سے بار بار قرضے نہیں مانگ سکتے، شوکت ترین

اشتعال انگیز تقاریر، میڈیا ہائوسز حملہ کیس، چشم دید گواہ کے انکشافات

datetime 13  فروری‬‮  2022

اشتعال انگیز تقاریر، میڈیا ہائوسز حملہ کیس، چشم دید گواہ کے انکشافات

کراچی(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)قیادت کی اشتعال انگیز تقاریر اور میڈیا ہائوسز پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔مقدمے کے چشم دید گواہ انسپکٹر ہاشم بلو نے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار اور دیگر کے خلاف گواہی دے دی۔رینجرز کے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر رانا خالد حسین نے… Continue 23reading اشتعال انگیز تقاریر، میڈیا ہائوسز حملہ کیس، چشم دید گواہ کے انکشافات

راولپنڈی کنٹونمنٹ ہسپتال کے واش روم میں 2 کم سن بچیوں سے زیادتی، ملزم گرفتار

datetime 13  فروری‬‮  2022

راولپنڈی کنٹونمنٹ ہسپتال کے واش روم میں 2 کم سن بچیوں سے زیادتی، ملزم گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں کنٹونمنٹ ہسپتال کے واش روم میں 2 کم سن بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا بدترین واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے کنٹونمنٹ ہسپتال کے واش روم میں 2 کم سن بچیوں کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، ایک… Continue 23reading راولپنڈی کنٹونمنٹ ہسپتال کے واش روم میں 2 کم سن بچیوں سے زیادتی، ملزم گرفتار

آرمی چیف کا دہشت گردوں کو شکست دینے کیلئے ان کے سہولت کاروں کے ساتھ گٹھ جوڑ ختم کرنا کے عزم کا اعادہ

datetime 13  فروری‬‮  2022

آرمی چیف کا دہشت گردوں کو شکست دینے کیلئے ان کے سہولت کاروں کے ساتھ گٹھ جوڑ ختم کرنا کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجو ہ نے ایک بار پھر دہشت گردوں کو شکست دینے کیلئے ان کے سہولت کاروں کے ساتھ گٹھ جوڑ ختم کرنا کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو شدید محنت سے حاصل کردہ کامیابیاں رائیگاں نہیں کرنے دیں… Continue 23reading آرمی چیف کا دہشت گردوں کو شکست دینے کیلئے ان کے سہولت کاروں کے ساتھ گٹھ جوڑ ختم کرنا کے عزم کا اعادہ

افغان فنڈز کے استعمال کا فیصلہ خالصتاً افغانستان کا ہونا چاہیے، پاکستان

datetime 13  فروری‬‮  2022

افغان فنڈز کے استعمال کا فیصلہ خالصتاً افغانستان کا ہونا چاہیے، پاکستان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے امریکا کی جانب سے افغانستان کے منجمد اثاثوں میں سے نصف نائن الیون حملے کے متاثرین کے لیے مختص کرنے پر کہا ہے کہ افغان فنڈز کے استعمال کا فیصلہ خالصتاً افغانستان کا ہونا چاہیے۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان نے میڈیا کے سوالات کے جواب میں اپنے بیان میں… Continue 23reading افغان فنڈز کے استعمال کا فیصلہ خالصتاً افغانستان کا ہونا چاہیے، پاکستان

عمران خان کی قسمت بھی بھگوڑے جنرل مشرف کی طرح کی ہو گی، بلاول بھٹو

datetime 13  فروری‬‮  2022

عمران خان کی قسمت بھی بھگوڑے جنرل مشرف کی طرح کی ہو گی، بلاول بھٹو

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مہنگائی پر وفاقی حکومت کے خلاف بروقت احتجاج پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو پریشانی آج ہے تو حکومت کے خلاف احتجاج کیلئے مارچ کے آخر تک انتظار کیوں کریں، وزیراعظم عوام کے مسائل کرنے کے بجائے وزرا میں تعریفی… Continue 23reading عمران خان کی قسمت بھی بھگوڑے جنرل مشرف کی طرح کی ہو گی، بلاول بھٹو