جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

سینئر صحافی محسن بیگ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے

datetime 16  فروری‬‮  2022

سینئر صحافی محسن بیگ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے سینئر صحافی محسن بیگ کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ بدھ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گھر سے گرفتار کیے گئے سینئر صحافی محسن بیگ کو اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔… Continue 23reading سینئر صحافی محسن بیگ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے

فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن کا اعلان

datetime 16  فروری‬‮  2022

فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن کا اعلان کردیا جس ک مطابق خالی نشست پر 9 مارچ کو سندھ اسمبلی کی عمارت میں پولنگ ہوگی۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے دوہری شہریت کیس میں سابق وزیر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دیا… Continue 23reading فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے کا اضافہ ۔۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سخت ردعمل دیدیا

datetime 16  فروری‬‮  2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے کا اضافہ ۔۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سخت ردعمل دیدیا

لندن (این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی قیمت میں 12 روپے لیٹر اضافہ عوام کوکچل دینے کے مترادف ہے۔اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم نے کہاکہ اس حکومت کا ہر کام ایک نئی بربادی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے کا اضافہ ۔۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سخت ردعمل دیدیا

آپ کوئی آسمان سے اتری مخلوق نہیں جس کی شان میں گستاخی کرنے پر شہریوں کے گھروں پر دھاوا بولا جائے ،آپ کی اہلیہ کا جو احترام ہے وہی میری آئی سی یو میں بیہوش پڑی والدہ کا ہونا چاہیے تھا، مریم نواز حکومت پر برس پڑیں

معروف بھارتی اداکار کی کار حادثے میں موت ہو گئی

datetime 16  فروری‬‮  2022

معروف بھارتی اداکار کی کار حادثے میں موت ہو گئی

ممبئی (این این آئی)بھارتی پنجابی اداکار دیپ سدھو کی کار حادثے میں موت ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار دیپ سدھو جو گزشتہ سال جنوری میں یوم جمہوریہ تشدد کیس میں ضمانت پر باہر تھے، ایک کارحادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں، یہ حادثہ کنڈلی-مانیسر-پلوال (KMP) ایکسپریس وے پر ہوا جو دہلی کو بائی پاس کرتا… Continue 23reading معروف بھارتی اداکار کی کار حادثے میں موت ہو گئی

محسن بیگ سوجے ہوئے چہرے کیساتھ عدالت میں پیش ایف آئی اے کی جانب سے ان پر بدترین تشدد کا انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2022

محسن بیگ سوجے ہوئے چہرے کیساتھ عدالت میں پیش ایف آئی اے کی جانب سے ان پر بدترین تشدد کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) محسن بیگ کو گرفتار کرنے کے بعد عدالت پیش کیا گیا ہے ، عدالت پیشی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے منہ بھی سوجھا ہو ا تھا ، ایک صحافی نے سوال پوچھ کہ بیگ… Continue 23reading محسن بیگ سوجے ہوئے چہرے کیساتھ عدالت میں پیش ایف آئی اے کی جانب سے ان پر بدترین تشدد کا انکشاف

ملک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 16  فروری‬‮  2022

ملک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رواں ہفتے کے تیسرے روز ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے ٹویٹر پر جاری اعدادو شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کی کمی ریکارڈ… Continue 23reading ملک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

حکومت نے پٹرول اوگرا کی تجویز سے بھی زیادہ مہنگا کیا

datetime 16  فروری‬‮  2022

حکومت نے پٹرول اوگرا کی تجویز سے بھی زیادہ مہنگا کیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر دیا گیا،روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی خبر کے مطابق پیٹرول اوگرا کی تجویز سے بھی زیادہ مہنگا کردیا گیا ،پیٹرول پر فی لیٹر لیوی میں4روپے کا اضافہ کردیا گیا-اگر پیٹرول پر لیوی برقرار رکھی جاتی تو… Continue 23reading حکومت نے پٹرول اوگرا کی تجویز سے بھی زیادہ مہنگا کیا

وزیرِ اعظم اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف گھٹیا ٹرینڈ اور ہرزہ سرائی کے الزام میں گرفتار شخص کیلئے مریم نواز نے وکیل کروا دیا

datetime 16  فروری‬‮  2022

وزیرِ اعظم اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف گھٹیا ٹرینڈ اور ہرزہ سرائی کے الزام میں گرفتار شخص کیلئے مریم نواز نے وکیل کروا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرِ اعظم اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف گھٹیا ٹرینڈ اور ہرزہ سرائی کے الزام میں گرفتار شخص کیلئے مریم نواز نے وکیل کروا دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے کے الزام میں گرفتار کیے گئے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ، مسلم… Continue 23reading وزیرِ اعظم اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف گھٹیا ٹرینڈ اور ہرزہ سرائی کے الزام میں گرفتار شخص کیلئے مریم نواز نے وکیل کروا دیا