منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پنجاب اور کے پی کے الیکشن التوا کیس، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2023

پنجاب اور کے پی کے الیکشن التوا کیس، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کرانے کا حکم دیدیاجبکہ عدالت عظمیٰ نے ہدایت کی ہے… Continue 23reading پنجاب اور کے پی کے الیکشن التوا کیس، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ کے باہر بدنظمی، اعظم نذیر تارڑ کو داخلے سے روک دیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2023

سپریم کورٹ کے باہر بدنظمی، اعظم نذیر تارڑ کو داخلے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس کا فیصلہ آج کسی بھی وقت سنایا جائے گا، سپریم کورٹ کے باہر بدنظمی کے باعث اعظم نذیر تارڑ کو داخلے سے روک دیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading سپریم کورٹ کے باہر بدنظمی، اعظم نذیر تارڑ کو داخلے سے روک دیا گیا

سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کے پروگرام میں عمران خان کے قتل کی سازش کا انکشاف

datetime 4  اپریل‬‮  2023

سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کے پروگرام میں عمران خان کے قتل کی سازش کا انکشاف

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قتل کے منصوبے سامنے آنے پر شدید تشویش ہے ،سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے اس حوالے سے جو پروگرام کیاہے اس پر اعلیٰ سطح کی تحقیقات کی جائیں ، اگر یہ سازش ہے تو ملک کے ادارے اور ایجنسیاں اس کو بے نقاب کریں… Continue 23reading سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کے پروگرام میں عمران خان کے قتل کی سازش کا انکشاف

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی

datetime 4  اپریل‬‮  2023

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی

اسلام آ باد(پی پی آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک رہا تو مالی خسارے میں کمی متوقع ہے۔اے ڈی بی کے مطابق پاکستانی معیشت کو بلند مہنگائی،زرمبادلہ بحران سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے،موجودہ سال معاشی شرح نمو صرف 0.6 فیصد تک رہنے کا امکان… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی

انگلش پریمیئر لیگ،مسلم کھلاڑیوں کے افطار کیلئے میچ روک دیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2023

انگلش پریمیئر لیگ،مسلم کھلاڑیوں کے افطار کیلئے میچ روک دیا گیا

لندن ( این این آئی) ایورٹن اور ٹوٹنہم کے درمیان کھیلا جانا والا میچ رواں سیزن کا پہلا پریمیئر لیگ میچ بن گیا ہے جسے مسلم کھلاڑیوں کے افطار کے لیے روک دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کے روز فٹبال ٹیم ایورٹن اور ٹوٹنہم کے درمیان میچ کھیلا گیا، اس دوران میچ کے… Continue 23reading انگلش پریمیئر لیگ،مسلم کھلاڑیوں کے افطار کیلئے میچ روک دیا گیا

 بڑا استعفیٰ آگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2023

 بڑا استعفیٰ آگیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا، شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ شہباز شریف نے فہد حسین کا استعفیٰ منظور بھی کرلیا ہے۔فہد حسین نے… Continue 23reading  بڑا استعفیٰ آگیا

3کیسز میں عبوری ضمانت منظور

datetime 4  اپریل‬‮  2023

3کیسز میں عبوری ضمانت منظور

لاہور(پی پی آ ئی) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی تین مقدمات میں 13 اپریل تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہورانسداددہشت گردی کی عدالت میں جلاوگھیراواورپولیس تشدد کا مقدمہ، عدالت میں عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمد… Continue 23reading 3کیسز میں عبوری ضمانت منظور

ڈالر کی قیمت بلند ترین سطح پر جا پہنچی

datetime 4  اپریل‬‮  2023

ڈالر کی قیمت بلند ترین سطح پر جا پہنچی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے دن آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 96 پیسے مہنگا ہونے کےبعد 287 روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہو کر 291 روپے کا ہو… Continue 23reading ڈالر کی قیمت بلند ترین سطح پر جا پہنچی

پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس: وزارت دفاع نے سربمہر لفافے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

datetime 4  اپریل‬‮  2023

پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس: وزارت دفاع نے سربمہر لفافے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس: وزارت دفاع نے سربمہر لفافے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کی سماعت گزشتہ روز مکمل ہوگئی اور فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جو آج کسی بھی وقت سنایا جائےگا۔نجی ٹی… Continue 23reading پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس: وزارت دفاع نے سربمہر لفافے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

1 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 420 7,329