پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اولمپیئن عبدالوحید خان انتقال کرگئے

datetime 21  فروری‬‮  2022

اولمپیئن عبدالوحید خان انتقال کرگئے

لاہور (این این آئی)پاکستان ہاکی کا ایک اور آفتاب غروب ہوگیا،1960 روم اولمپکس گولڈمیڈلسٹ کھلاڑی اولمپین عبدالوحید خان انتقال کرگئے۔ قومی ہاکی ٹیم کے سابق سینٹر فارورڈ عبدالوحید خان کے انتقال پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر(ر)خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین آصف باجوہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار… Continue 23reading اولمپیئن عبدالوحید خان انتقال کرگئے

پاکستان میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2022

پاکستان میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پی پی ایل نے صوبہ سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ، موہر ون کنویں سے یومیہ 14.3 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس ملے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے سندھ کے لطیف بلاک موہرون پر گیس دریافت کر لی ہے۔ نجی… Continue 23reading پاکستان میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

ثوبیہ بتول کی برآمدگی سے متعلق کیس ضلع سرگودھا سے اغواء شدہ 151 لڑکیاں بازیاب کرانے کا انکشاف

datetime 21  فروری‬‮  2022

ثوبیہ بتول کی برآمدگی سے متعلق کیس ضلع سرگودھا سے اغواء شدہ 151 لڑکیاں بازیاب کرانے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں سرگودھا سے اغوا ہونے والی ثوبیہ بتول کی برآمدگی سے متعلق کیس میں پنجاب کے ضلع سرگودھا سے اغواء شدہ 151 لڑکیاں بازیاب کرانے کا انکشاف ہوا ۔پیر کو جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔لڑکیوں کے اغواء اور بازیابی کا انکشاف ڈی… Continue 23reading ثوبیہ بتول کی برآمدگی سے متعلق کیس ضلع سرگودھا سے اغواء شدہ 151 لڑکیاں بازیاب کرانے کا انکشاف

پانچ ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 21  فروری‬‮  2022

پانچ ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی ) وزارت خزانہ کی ہدایت پراسٹیٹ بینک نے پانچ ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے پرکام شروع کردیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے 5 ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کیلئے اسٹیٹ بینک نے پالیسی بنانا بھی شروع… Continue 23reading پانچ ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ دیگر پہلوئوں پر بھی غور حکومت گرانے کیلئے قانونی و آئینی آپشنز پر مشاورت تیز کردی

datetime 21  فروری‬‮  2022

اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ دیگر پہلوئوں پر بھی غور حکومت گرانے کیلئے قانونی و آئینی آپشنز پر مشاورت تیز کردی

لاہور(این این آئی) اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ اب دیگر پہلوئوں پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ اب دیگر پہلوں پر بھی غور شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے اپوزیشن کے رہنمائو ں نے ملک کے… Continue 23reading اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ دیگر پہلوئوں پر بھی غور حکومت گرانے کیلئے قانونی و آئینی آپشنز پر مشاورت تیز کردی

اللہ سے ڈریں اور اعتبار کرنے کی اتنی کڑی سزا نہ دیجئے خلیل الرحمان کا وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام

datetime 21  فروری‬‮  2022

اللہ سے ڈریں اور اعتبار کرنے کی اتنی کڑی سزا نہ دیجئے خلیل الرحمان کا وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی نامور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے وزیراعظم عمران خان کیلئے پیغام جاری کر دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ ’’خان صاحب ،آپ کو کنٹینر پر کھڑے ہو کر کیا ،ہُوا کوئی وعدہ یاد ہے یا نہیں ۔ معروف ڈرامہ… Continue 23reading اللہ سے ڈریں اور اعتبار کرنے کی اتنی کڑی سزا نہ دیجئے خلیل الرحمان کا وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام

ایک پاکستانی سوئس بینک کا امیر ترین کلائنٹ نکلا

datetime 21  فروری‬‮  2022

ایک پاکستانی سوئس بینک کا امیر ترین کلائنٹ نکلا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے ایک بینک سے لیک ہونے والی معلومات میں 128؍ ممالک سے تعلق رکھنے والے بینک کے مالدار کھاتہ داروں (کلائنٹس) کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔یہ افراد کاروباری شخصیات بھی ہیں تو سیاسی وابستگیاں رکھنے والے بھی ہیں، ایسے میں جن افراد کے حوالے سے تحقیق کی گئی ہے ان… Continue 23reading ایک پاکستانی سوئس بینک کا امیر ترین کلائنٹ نکلا

آسٹریلیا کے بھارتی کوچ ٹیم کے ساتھ پاکستان نہیں آئیں گے

datetime 21  فروری‬‮  2022

آسٹریلیا کے بھارتی کوچ ٹیم کے ساتھ پاکستان نہیں آئیں گے

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے دورے میں ٹیم کے بھارتی اسپن بولنگ کوچ پاکستان نہیں آئیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان میں اسپیشلسٹ اسپن بولنگ کوچ کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی اور بھارت سے تعلق رکھنے والے کوچ سری دھرن سری رام ٹیم کے ہمراہ پاکستان نہیں آئیں گے۔میڈیا… Continue 23reading آسٹریلیا کے بھارتی کوچ ٹیم کے ساتھ پاکستان نہیں آئیں گے

کریڈٹ سوئس لیک میں ریٹائرڈ پاکستانی جنرل کا نام بھی شامل

datetime 21  فروری‬‮  2022

کریڈٹ سوئس لیک میں ریٹائرڈ پاکستانی جنرل کا نام بھی شامل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وکی لیکس ، پانامہ اور پنیڈورا پیپرز کے بعد کریڈٹ سوئس بینک کے 18ہزار اکائونٹس کا ریکارڈ لیک ہو گیا جس میں پاکستان کے سابق صدر جنرل ضیاء الحق کے قریبی ساتھی جنرل اختر عبدالرحمان کا نام بھی شامل ہے۔نجی ٹی وی سماء کی رپورٹ کے مطابق کریڈٹ سوئس لیک نے… Continue 23reading کریڈٹ سوئس لیک میں ریٹائرڈ پاکستانی جنرل کا نام بھی شامل