پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

آسٹریلیا کے بھارتی کوچ ٹیم کے ساتھ پاکستان نہیں آئیں گے

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے دورے میں ٹیم کے بھارتی اسپن بولنگ کوچ پاکستان نہیں آئیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان میں اسپیشلسٹ اسپن بولنگ کوچ کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی اور بھارت سے تعلق رکھنے والے کوچ

سری دھرن سری رام ٹیم کے ہمراہ پاکستان نہیں آئیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم اسپن بولنگ کوچ کے بغیر ہی پاکستان آئے گی اس سلسلے میں کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے ڈینیل ویٹوری سے بات جیت جاری ہے تاہم وقت کی کمی کی وجہ سے ممکن نہیں کہ معاملات طے پا سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…