پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ سے ڈریں اور اعتبار کرنے کی اتنی کڑی سزا نہ دیجئے خلیل الرحمان کا وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی نامور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے وزیراعظم عمران خان کیلئے پیغام جاری کر دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ ’’خان صاحب ،آپ کو کنٹینر پر کھڑے ہو کر کیا ،ہُوا کوئی وعدہ یاد ہے یا نہیں ۔ معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا  وزیراعظم سے کہنا تھا کہ ’’اللہ سے ڈرئیے اور اعتبار کرنے کی اتنی کڑی سزا نہ دیجئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…