اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

12 روپے فی لیٹر پٹرول کی قیمت بڑھانے سے عوام کی جیب سے 63 ارب سے زائد نکلوا لئے گئے

datetime 23  فروری‬‮  2022

12 روپے فی لیٹر پٹرول کی قیمت بڑھانے سے عوام کی جیب سے 63 ارب سے زائد نکلوا لئے گئے

شکرگڑھ(این این آئی) 12 روپے فی لیٹر پٹرول کی قیمت بڑھانے سے عوام کی جیب سے 63 ارب 80کروڑ نکال لئے گئے۔ پٹرول مہنگا ہونے کے نتیجے میں مہنگائی میں اضافہ ہونے سے عوام پر مزید 20 ارب روپے کا بوجھ پڑگیا،ان خیالات کا اظہار سیاسی سماجی شخصیت حافظ ابرار عالم دین علامہ راشد قاسمی۔… Continue 23reading 12 روپے فی لیٹر پٹرول کی قیمت بڑھانے سے عوام کی جیب سے 63 ارب سے زائد نکلوا لئے گئے

وزیراعظم عمران خان نے ایف آئی اے کو پیکا قانون کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا

datetime 23  فروری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان نے ایف آئی اے کو پیکا قانون کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا

اسلام آباد(آ ن لائن ) وزیراعظم نے ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایات جاری کی ہیں کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد کے لئے قواعد و ضوابط بنانے پر کام جاری ہے، قواعد و ضوابط تیار ہونے تک کسی کو گرفتار نہ کیا جائے۔ وزیراعظم آفس نے ایف آئی اے کو پیکا ترمیمی آرڈیننس… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے ایف آئی اے کو پیکا قانون کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا

پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن انتقال کرگئے

datetime 23  فروری‬‮  2022

پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن انتقال کرگئے

لاہور( این این آئی)معروف تاریخ دان، پروفیسر اور صحافی ڈاکٹر مہدی حسن طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ڈاکٹر مہدی حسن کی عمر 85 سال تھی ،مرحوم صحافی، میڈیا مورخ، بیکن ہائوس نیشنل یونیورسٹی میں صحافت اور ابلاغ عامہ کے ڈین اور پنجاب یونیورسٹی میں ابلاغ عامہ کے پروفیسر تھے، ان کا تدریسی کیریئر 50… Continue 23reading پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن انتقال کرگئے

ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا ، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل

datetime 23  فروری‬‮  2022

ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا ، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) کورنگی اور گلشن اقبال میں 3 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، شہریوں نے مار مار کر ملزمان کی درگت بناڈالی اور پولیس کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ کرائم سے تنگ شہری جان کی پرواہ کئے بغیر ڈاکوؤں سے مقابلہ کرنے لگے کورنگی اور گلشن اقبال میں 3ڈاکو… Continue 23reading ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا ، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل

شہباز شریف وزیراعظم ہوں گے، معاملات پر اتفاق رائے ہو گیا، آصف زرداری کو بھی اہم ٹاسک سونپ دیا گیا

datetime 23  فروری‬‮  2022

شہباز شریف وزیراعظم ہوں گے، معاملات پر اتفاق رائے ہو گیا، آصف زرداری کو بھی اہم ٹاسک سونپ دیا گیا

لاہور(این این آئی)حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور پیپلز پارٹی کی قیاد ت کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق رائے ہو گیا،اپوزیشن نے پہلے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے پر اتفاق کر لیا جس کا ٹاسک سابق صدر آصف علی زرداری کے سپرد کر… Continue 23reading شہباز شریف وزیراعظم ہوں گے، معاملات پر اتفاق رائے ہو گیا، آصف زرداری کو بھی اہم ٹاسک سونپ دیا گیا

ن لیگ کے باغی نے تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کا راز کھول دیا

datetime 23  فروری‬‮  2022

ن لیگ کے باغی نے تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کا راز کھول دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے باغی ایم پی اے نے تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کا راز کھول دیا ہے، اشرف علی انصاری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جانتی ہے کہ ان کے پاس تحریک عدم اعتماد کے لیے نمبر پورے نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے باغی ایم پی اےچوہدری اشرف علی… Continue 23reading ن لیگ کے باغی نے تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کا راز کھول دیا

شوہر کے قتل کی ملزمہ کا پولیس پر بدسلوکی،برہنہ کرکے ویڈیوبنانے کا الزام، تفتیشی افسر ملزمہ کے پاؤں پر پاؤں رکھ کر کیا کرتا تھا، شرمناک انکشاف

datetime 23  فروری‬‮  2022

شوہر کے قتل کی ملزمہ کا پولیس پر بدسلوکی،برہنہ کرکے ویڈیوبنانے کا الزام، تفتیشی افسر ملزمہ کے پاؤں پر پاؤں رکھ کر کیا کرتا تھا، شرمناک انکشاف

کراچی (این این آئی)انسٹاگرام کی دوستی پر آشنا سے مل کر اپنے شوہر کو قتل کرنے کے الزامات کا سامنا کرنے والی گرفتار ملزمہ عرین جنت نے کراچی کے تھانے میں برہنہ کرکے تشدد اور ویڈیو بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ملزمہ کو منگل کو پولیس ریمانڈ ختم ہونے پر جیل بھیج دیا گیا، جیل… Continue 23reading شوہر کے قتل کی ملزمہ کا پولیس پر بدسلوکی،برہنہ کرکے ویڈیوبنانے کا الزام، تفتیشی افسر ملزمہ کے پاؤں پر پاؤں رکھ کر کیا کرتا تھا، شرمناک انکشاف

عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی ہال دستیاب نہیں کیونکہ ۔۔۔ انصار عباسی کا اہم انکشاف

datetime 23  فروری‬‮  2022

عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی ہال دستیاب نہیں کیونکہ ۔۔۔ انصار عباسی کا اہم انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی اسمبلی کا ہال فوری طور پر ارکان سے بھرپور کوئی سیشن کرانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔قومی اخبار روزنامہ جنگ میں شائع انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم عمران خان کیخلاف جلد ہی قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک نہیں لا پائیں گی  کیونکہ قومی… Continue 23reading عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی ہال دستیاب نہیں کیونکہ ۔۔۔ انصار عباسی کا اہم انکشاف

ماہی گیروں نے کراچی بندرگاہ بند کردی، درآمد و برآمد مکمل منقطع

datetime 23  فروری‬‮  2022

ماہی گیروں نے کراچی بندرگاہ بند کردی، درآمد و برآمد مکمل منقطع

کراچی(این این آئی)ماہی گیروں کے احتجاج کے باعث کراچی بندرگاہ بند کردی گئی ہے، جب کہ ایکسپورٹ امپورٹ مکمل منقطع ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہی گیروں اور وزارت میری ٹائم کے درمیان مزاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے، ماہی گیروں نے مطالبات منوانے کے لیے لانچیں بندرگاہ پر احتجاجا کھڑی کردیں، گزشتہ روز سے… Continue 23reading ماہی گیروں نے کراچی بندرگاہ بند کردی، درآمد و برآمد مکمل منقطع