پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے ایف آئی اے کو پیکا قانون کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا

datetime 23  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد(آ ن لائن ) وزیراعظم نے ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایات جاری کی ہیں کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد کے لئے قواعد و ضوابط بنانے پر کام جاری ہے، قواعد و ضوابط تیار ہونے تک کسی کو گرفتار نہ کیا جائے۔ وزیراعظم آفس نے ایف آئی اے کو پیکا ترمیمی آرڈیننس کے تحت گرفتاری سے روک دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے اس حوالے سے

گزشتہ ہی ہدایات جاری کی گئی تھیں، جو اب ڈی جی ایف آئی اے تک پہنچا دی گئی ہیں۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد کے لئے قواعد و ضوابط بنانے پر کام جاری ہے، قواعد و ضوابط تیار ہونے تک کسی کو گرفتار نہ کیا جائے، پیکا آرڈیننس پر کیسے عمل کرنا ہے قواعد و ضوابط میں تمام تفصیلات شامل ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…