جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا فرح گوگی کیخلاف انکوائری دوبار شروع کرنے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2023

ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا فرح گوگی کیخلاف انکوائری دوبار شروع کرنے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

لاہور ( این این آئی) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب وقاص الحسن نے کہا ہے کہ سابق خاتون اول پنکی کی دست راست فرح گوگی کے خلاف انکوائری دوبار شروع کرنے کے لئے عدالت سے رجوع کیا جائے گا،پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری آخری مراحل میں ہے،تحقیقات کے بعد مقدمات… Continue 23reading ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا فرح گوگی کیخلاف انکوائری دوبار شروع کرنے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

حکومت کا ذوالفقار بھٹو قتل کے ریفرنس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

datetime 4  اپریل‬‮  2023

حکومت کا ذوالفقار بھٹو قتل کے ریفرنس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے قتل سے متعلق عدالتی ریفرنس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ ہم کس… Continue 23reading حکومت کا ذوالفقار بھٹو قتل کے ریفرنس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

ایوان اور عدالت کا ٹکرائو ملک کے لیے نیک شگون نہیں،سراج الحق نے خبردار کر دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2023

ایوان اور عدالت کا ٹکرائو ملک کے لیے نیک شگون نہیں،سراج الحق نے خبردار کر دیا

لاہور ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خبردار کیا ہے کہ آئینی اداروں نے آپس میں لڑائی بند نہ کی تو یہ گلی کوچوں میں چلی جائے گی، انارکی پھیلے گی اور کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا، ایوان اور عدالت کا ٹکرائو ملک کے لیے نیک شگون نہیں۔منصورہ سے جاری… Continue 23reading ایوان اور عدالت کا ٹکرائو ملک کے لیے نیک شگون نہیں،سراج الحق نے خبردار کر دیا

زلمے خلیل زاد نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2023

زلمے خلیل زاد نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان کے پنجاب میں الیکشن کرانے کے حکم پر زلمے خلیل زاد نے اپنا ردعمل جاری کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان کیلئے سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد بظاہر ایک با پھر حکومت کیخلاف بول پڑے ہیں انہوں نے پنجاب میں الیکشن… Continue 23reading زلمے خلیل زاد نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کس دن ہو گی؟ تاریخ سامنے آ گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2023

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کس دن ہو گی؟ تاریخ سامنے آ گئی

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کس دن ہو گی؟ تاریخ سامنے آ گئی ابو ظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)سے تعلق رکھنے والے ماہر فلکیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ عیدالفطر کا پہلا دن21اپریل کو ہو سکتا ہے ۔متحدہ عرب امارات کی فلکیات سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکے چیئرمین… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کس دن ہو گی؟ تاریخ سامنے آ گئی

پاکستانی ماہر کیساتھ مل کر نایاب جانوروں کی لاشیں امریکہ پہنچانے والا امریکی گرفتار

datetime 4  اپریل‬‮  2023

پاکستانی ماہر کیساتھ مل کر نایاب جانوروں کی لاشیں امریکہ پہنچانے والا امریکی گرفتار

نیویارک(این این آئی)ایک امریکی شکاری کو سان فرانسسکو ائرپورٹ سے مبینہ طور پر آٹھ نایاب پہاڑی بکروں(Ibex )کی لاشیں اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتارکرلیا ۔کیلیفورنیا کی سکرامنٹو کاونٹی سے تعلق رکھنے والے بروس اور پاکستانی ماہر شکار 43 سالہ پیر دانش علی پر 2018 میں شکار کے دوران مبینہ جرائم کا الزام عائد کیا… Continue 23reading پاکستانی ماہر کیساتھ مل کر نایاب جانوروں کی لاشیں امریکہ پہنچانے والا امریکی گرفتار

تین ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جانا چاہیے، نواز شریف

datetime 4  اپریل‬‮  2023

تین ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جانا چاہیے، نواز شریف

لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے اور 14مئی کو صوبہ پنجاب میں انتخابات کے اعلان کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان تین ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل… Continue 23reading تین ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جانا چاہیے، نواز شریف

2018 میں جو کام فیض، کھوسہ اور ثاقب نثار نے انجام دیا تھا، وہ ذمہ داری اب اس بنچ نے اٹھا لی ہے، مریم نواز

datetime 4  اپریل‬‮  2023

2018 میں جو کام فیض، کھوسہ اور ثاقب نثار نے انجام دیا تھا، وہ ذمہ داری اب اس بنچ نے اٹھا لی ہے، مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آر گنازئر و سینئر نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ مسترد کر دینا کافی نہیں ہے،آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا کر لاڈلے کو مسلط کرنے کی کوشش کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے ، 2018… Continue 23reading 2018 میں جو کام فیض، کھوسہ اور ثاقب نثار نے انجام دیا تھا، وہ ذمہ داری اب اس بنچ نے اٹھا لی ہے، مریم نواز

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ

datetime 4  اپریل‬‮  2023

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھا ؤ2 لاکھ 14… Continue 23reading ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ

1 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 7,329