پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے کا ہو گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے کا ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ  این این آئی)امریکی ڈالر کی پرواز مسلسل جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے کا ہو گیا

پاکستان بھر میں او لیول، اے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

datetime 5  اپریل‬‮  2023

پاکستان بھر میں او لیول، اے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

کراچی(پی پی آ ئی) پاکستان بھر میں او لیول اور اے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے تحت امتحانات 24 اپریل سے شروع ہوں گے۔امتحانات کیلئے پورے ملک میں 100 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، امتحانات میں 1 لاکھ طلبا و طالبات شریک ہوں گے، کراچی میں 23… Continue 23reading پاکستان بھر میں او لیول، اے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

عمران خان کے قریبی ساتھی پر قاتلانہ حملہ

datetime 5  اپریل‬‮  2023

عمران خان کے قریبی ساتھی پر قاتلانہ حملہ

عیسیٰ خیل(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور پی ٹی آئی رہنما نجیب اللہ خان پر عیسیٰ خیل میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ذرا ئع کے مطابق عیسیٰ خیل کے نواحی علاقے ناصری والا میں نامعلوم افراد نے نجیب اللہ کی گاڑی پر اندھا دھند… Continue 23reading عمران خان کے قریبی ساتھی پر قاتلانہ حملہ

”سوال ہی نہیں پیدا ہوتا 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن ہوجائے“ الیکشن کمیشن کے وکیل کا بیان

datetime 5  اپریل‬‮  2023

”سوال ہی نہیں پیدا ہوتا 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن ہوجائے“ الیکشن کمیشن کے وکیل کا بیان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کے وکیل اور سینئر قانون دان عرفان قادر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت پنجاب میں الیکشن کا امکان رد کردیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان قادر نے کہا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ تین رکنی بینچ کے… Continue 23reading ”سوال ہی نہیں پیدا ہوتا 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن ہوجائے“ الیکشن کمیشن کے وکیل کا بیان

ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2023

ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیویارک حکام کے حوالے کر دیا۔ خبرایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پیشی کے لیے نیویارک کے علاقے مین ہیٹن کی عدالت پہنچے جہاں انہوں نے اپنے آپ کو مین ہیٹن کے ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس حکام… Continue 23reading ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا

بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کو چین میں ضم کرنے کی تیاریاں، 11مقامات کے نام تبدیل

datetime 4  اپریل‬‮  2023

بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کو چین میں ضم کرنے کی تیاریاں، 11مقامات کے نام تبدیل

بیجنگ (این این آئی)بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کو چین میں ضم کرنے کی تیاریاں،11مقامات کے نام تبدیل کردئیے گئے۔ بھارت کو ایک اور جھٹکا ، مودی کو دنیابھر میں رسوائی کا سامنا ، چین نے اروناچل پردیش کے 11مقامات کے نام بدل دیئے جسے اروناچل پردیش کے چین کے ساتھ مکمل انضمام کی طرف… Continue 23reading بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کو چین میں ضم کرنے کی تیاریاں، 11مقامات کے نام تبدیل

حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کی پابند ہے، قانونی ماہرین

datetime 4  اپریل‬‮  2023

حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کی پابند ہے، قانونی ماہرین

اسلام آباد (این این آئی)قانونی ماہرین نے سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے نئی تاریخ کے حکم پر کہا ہے کہ حکومت اس پر عمل درآمد کرنے کی پابند ہے۔ ایک انٹرویومیں پاکستان بار کونسل کے رہنما امجد شاہ نے کہا… Continue 23reading حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کی پابند ہے، قانونی ماہرین

وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ مسترد کر دینا کافی نہیں ہے،مریم نواز

datetime 4  اپریل‬‮  2023

وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ مسترد کر دینا کافی نہیں ہے،مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آر گنازئر و سینئر نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ مسترد کر دینا کافی نہیں ہے،آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا کر لاڈلے کو مسلط کرنے کی کوشش کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے ، 2018… Continue 23reading وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ مسترد کر دینا کافی نہیں ہے،مریم نواز

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کا اضافہ کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2023

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کا اضافہ کردیا

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کا اضافہ کردیا۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا، جس کے بعد بنیادی شرح سود 21 فیصد ہوگئی ہے، اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔اس سے قبل اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کا اضافہ کردیا

1 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 7,329