حکومت موجودہ پیکا آرڈیننس واپس لینے کیلئے تیار ہے، وفاقی وزیر فواد چودھری
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے حکومت پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کیلئے تیار ہے۔ ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کو پیکا قانون کے حوالے سے فیصلے کا مینڈیٹ دے دیا ہے، اگر جوائنٹ ایکشن کمیٹی تجاویز منظور… Continue 23reading حکومت موجودہ پیکا آرڈیننس واپس لینے کیلئے تیار ہے، وفاقی وزیر فواد چودھری