منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ اور نیٹو دونوں تیسری جنگ عظیم کے خوف میں مبتلا ہیں،یوکرینی صحافی نے برطانوی وزیراعظم کو پریس کانفرنس کے دوران ڈرپوک قراردیدیا

datetime 2  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وارسا (این این آئی) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو یوکرینی صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران ڈرپوک قرار دے دیا۔جنگ زدہ ملک کے حالات بتاتے ہوئے یوکرینی

صحافی ڈارلا کیلینیوک آبدیدہ ہو گئیں، انہوں نے بورس جانسن کو کہا کہ آپ پولینڈ کا دورہ کر سکتے ہیں لیکن یوکرین کا نہیں، نیٹو بھی یوکرین کا دفاع نہیں کرنا چاہتا، برطانیہ اور نیٹو دونوں تیسری جنگ عظیم کے خوف میں مبتلا ہیں جس کا ممکنہ طور پر آغاز ہو چکا ہے۔دوسری جانب روسی افواج کی یوکرین میں پیش قدمی جاری ہے، یوکرین نے تاحال 5700 روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ میں یوکرینی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دوسرے بڑے شہر خارکیف میں روسی کروز میزائل کے حملے میں 10 شہری ہلاک ہو گئے۔اقوام متحدہ کے اعدادوشمار کے مطابق جنگ کے دوران تاحال 14 بچوں سمیت 140 یوکرینی ہلاک جبکہ 400 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…