منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کیا کبھی عشق کیا؟ اینکرکے سوال پر محمد رضوان کا دلچسپ اعتراف

datetime 3  مارچ‬‮  2022

کیا کبھی عشق کیا؟ اینکرکے سوال پر محمد رضوان کا دلچسپ اعتراف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا شمار دنیا کے بہترین بلے بازوں میں کیا جاتا ہے لیکن کرکٹ کے میدان سے ہٹ کر بھی ان کی ذاتی زندگی سے متعلق کچھ دلچسپ چیزیں سوشل میڈیا پر سامنے آتی رہتی ہیں۔رضوان کی سوشل میڈیا انگیجمنٹ پر بات کی… Continue 23reading کیا کبھی عشق کیا؟ اینکرکے سوال پر محمد رضوان کا دلچسپ اعتراف

لاہور: شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش رکشے میں ڈال کر سسرال بھیج دی

datetime 3  مارچ‬‮  2022

لاہور: شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش رکشے میں ڈال کر سسرال بھیج دی

لاہور (این این آئی) ہربنس پورہ کے علاقے میں مبینہ طور پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق شوہر نے بیوی کی لاش اپنی 10 سالہ بیٹی کے ذریعے رکشے میں ڈال کر سسرال پہنچا دی۔ پولیس کے مطابق ملزم نثار نے اپنی بیوی انجم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور… Continue 23reading لاہور: شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش رکشے میں ڈال کر سسرال بھیج دی

سلامتی کونسل میں روس کی مستقل رکنیت خطرے میں پڑگئی

datetime 3  مارچ‬‮  2022

سلامتی کونسل میں روس کی مستقل رکنیت خطرے میں پڑگئی

نیویارک ٗ واشنگنٹن  (این این آئی)یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے سلامتی کونسل میں روس کی مستقل رکنیت ختم کرنے کے طریقوں پرغور شروع کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مستقل اراکین کی رکنیت ختم کرنے کے لیے یو این چارٹرمیں تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے امریکا کی نائب وزیرخارجہ وینڈی… Continue 23reading سلامتی کونسل میں روس کی مستقل رکنیت خطرے میں پڑگئی

روس مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو پہلے بمباری بند کرے یوکرینی صدرکا سخت حفاظتی حصار میں سی این این اور رائٹرز کو مشترکہ انٹرویو

datetime 3  مارچ‬‮  2022

روس مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو پہلے بمباری بند کرے یوکرینی صدرکا سخت حفاظتی حصار میں سی این این اور رائٹرز کو مشترکہ انٹرویو

کیف(این این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے مطالبہ کیا کہ روس سے امن مذاکرات کی واحد شرط ہمارے شہروں پر بمباری بند کرنا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے مذاکرات کے پہلے دور میں خاطر خواہ پیش رفت نہ ہونے اور دوبارہ مذاکرات کے سوال کے… Continue 23reading روس مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو پہلے بمباری بند کرے یوکرینی صدرکا سخت حفاظتی حصار میں سی این این اور رائٹرز کو مشترکہ انٹرویو

یوکرین پکڑے جانیوالے روسی فوجیوں کو ان کی ماؤں کو واپس کرنے کوتیار

datetime 3  مارچ‬‮  2022

یوکرین پکڑے جانیوالے روسی فوجیوں کو ان کی ماؤں کو واپس کرنے کوتیار

کیف(این این آئی) یوکرین کی وزارت دفاع نے روس کے ساتھ جاری جھڑپوں کے دوران میدان جنگ سے پکڑے گئے فوجیوں کو رہا کرنے کے لیے شرط عائد کردی۔خبررساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین پر حملہ کرنے والے روسی فوجیوں کی پریشان حال مائیں آئیں اور میدان… Continue 23reading یوکرین پکڑے جانیوالے روسی فوجیوں کو ان کی ماؤں کو واپس کرنے کوتیار

روس یوکرین میں کلسٹر بموں کا استعمال کرنے لگا’مبصرین ماسکو کا ردعمل بھی آگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022

روس یوکرین میں کلسٹر بموں کا استعمال کرنے لگا’مبصرین ماسکو کا ردعمل بھی آگیا

کیف (این این آئی)انسانی اور شہری حقوق کی تنظیموں اور مبصرین کے مطابق یوکرین کے خلاف جنگ میں روسی فوج کلسٹر بموں کا استعمال کر رہی ہے’روس کی طرف سے اپنے خلاف یوکرین میں کلسٹر بموں کے استعمال کے الزامات کی تردید کی جاتی ہے۔ لیکن لندن میں قائم ایک ڈیفنس تھنک ٹینک کے ریسرچ… Continue 23reading روس یوکرین میں کلسٹر بموں کا استعمال کرنے لگا’مبصرین ماسکو کا ردعمل بھی آگیا

خام تیل کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2022

خام تیل کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

لندن (این این آئی) روس یوکرین جنگ کے عالمی معیشت پر بدترین اثرات سامنے آنے لگے، انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ریکارڈ بلندی کو چھونے لگیں، برطانوی خام تیل کی قیمت 117 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ روس ، یوکرین کے مابین حالیہ… Continue 23reading خام تیل کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

کلبھوشن گرفتاری کے 6سال، بھارت کا نظر ثانی درخواست سے گریز

datetime 3  مارچ‬‮  2022

کلبھوشن گرفتاری کے 6سال، بھارت کا نظر ثانی درخواست سے گریز

اسلام آباد(این این آئی)بھارت پاکستان میں دہشتگردی کے ماسٹر مائنڈ اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے پاکستان کی طرف سے فراہم کردہ قانونی چارہ جوئی سے استفادہ میں ناکام رہا ہے،بھارتی جاسوس اور را کے دہشت گرد کلبھوشن یادیو کو چھ سال قبل تین مارچ کوبلوچستان میں پاکستانی سرزمین پر تخریبی سرگرمیاں کرنے کے الزام… Continue 23reading کلبھوشن گرفتاری کے 6سال، بھارت کا نظر ثانی درخواست سے گریز

پاکستان نے روس یوکرین تنازع حل کرنے کافارمولا دے دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022

پاکستان نے روس یوکرین تنازع حل کرنے کافارمولا دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پاکستان نے روس یوکرین تنازع حل کرنے کافارمولا دے دیا جس میں جنگ بندی، مذاکرات اور پچھلے معاہدوں پر عمل درآمد کی تجویز دی گئی ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کو دیے گئے انٹرویو میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ یوکرین معاملے… Continue 23reading پاکستان نے روس یوکرین تنازع حل کرنے کافارمولا دے دیا