منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

خام تیل کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2022 |

لندن (این این آئی) روس یوکرین جنگ کے عالمی معیشت پر بدترین اثرات سامنے آنے لگے، انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ریکارڈ بلندی کو چھونے لگیں، برطانوی خام تیل کی قیمت 117 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ روس ، یوکرین کے مابین حالیہ تنازع کا نتیجہ ہیں، امریکی خام تیل 3 ڈالر 23 سینٹ مہنگا ہو کر 113 ڈالر 83 سینٹ پر فروخت ہونے لگا۔ برطانوی خام تیل 3 ڈالر 56 سینٹ مہنگا ہوا۔دوسری جانب روس کے یوکرین پرحملے جاری ہیں، چالیس کلومیٹر طویل قافلے کی کیف کی جانب پیش قدمی جاری ہے، دیگر شہروں کا بھی محاصرہ کر لیا گیا، جنگ کے آٹھویں روز بھی یوکرینی دارالحکومت میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔یوکرین نے روس کے سات ہزار سے زائد فوجی مارنیکا دعویٰ کیا ہے جبکہ روس نے 498 فوجیوں کی ہلاکت تسلیم کی ہے۔ روسی فوج نے یوکرین کی 54 کمانڈ پوسٹوں سمیت 1500ملٹری ٹارگٹ تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، روسی فوج کیمطابق اب تک یوکرین کے میزائل سسٹم سمیت 52 ریڈار، 484 ٹینک ، 63راکٹ لانچر بھی تباہ کر دیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…