”سندھ طاس معاہدے میں ایسی کوئی شق شامل نہیں” پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات بلا نتیجہ ختم
اسلام آباد ( آن لائن )پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات بلا نتیجہ ختم ہو گئے جبکہ رواں سال مذاکرات کا آئندہ راونڈ بھارت میں ہو گا۔انڈس واٹر کمشنرز نے رواں سال 31مئی سے قبل ایک اور مذاکراتی راونڈ پر اتفاق کر لیا۔ ذرائع وزارت آبی وسائل کے مطابق اسلام آبادمیںپاک بھارت آبی تنازعات پر… Continue 23reading ”سندھ طاس معاہدے میں ایسی کوئی شق شامل نہیں” پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات بلا نتیجہ ختم