ہائی کورٹ نے پولیس کو ایمان مزاری کی گرفتاری سے روک دیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کی دائر درخواست پر سماعت میں احکامات جاری کرتے ہوئے پولیس کو ایمان مزاری اور دیگر کی گرفتاری سے روک دیا۔جمعہ کو ایمان مزاری کی دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے احکامات جاری کرتے ہوئے پولیس کو… Continue 23reading ہائی کورٹ نے پولیس کو ایمان مزاری کی گرفتاری سے روک دیا