پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اپوزیشن کا سوموار کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرانے پر اتفاق

datetime 5  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن کا سوموار کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرانے پر اتفاق

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن)اپوزیشن کا سوموار کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرانے پر اتفاق ہو گیا، اے آر وائے نیوز کے مطابق اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے،اسی پس منظر میں اپوزیشن قیادت نے قومی اسمبلی کا اجلاس سوموار کو بلانے… Continue 23reading اپوزیشن کا سوموار کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرانے پر اتفاق

تحریک عدم اعتماد، 100 سے زائد ارکان نے تحریک پر دستخط کر دیے،مولانا اسعد وزارتِ عظمیٰ کے فیورٹ امیدوار، ترین گروپ بھی متحرک

datetime 5  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، 100 سے زائد ارکان نے تحریک پر دستخط کر دیے،مولانا اسعد وزارتِ عظمیٰ کے فیورٹ امیدوار، ترین گروپ بھی متحرک

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ایک اہم حکومتی اتحادی جماعت نے پنجاب کے اعلیٰ عہدے کے بدلے میں تحریک کی حمایت کا عندیہ دے دیا جبکہ ترین گروپ بھی وزارت اعلیٰ پنجاب… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، 100 سے زائد ارکان نے تحریک پر دستخط کر دیے،مولانا اسعد وزارتِ عظمیٰ کے فیورٹ امیدوار، ترین گروپ بھی متحرک

آصفہ بھٹو سے ٹکرانے والا ڈرون کیمرہ کس چینل کا تھا، پتہ چل گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2022

آصفہ بھٹو سے ٹکرانے والا ڈرون کیمرہ کس چینل کا تھا، پتہ چل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) آصفہ بھٹو سے ٹکرانے والا ڈرون کیمرہ کس چینل کا تھا اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مرتضیٰ علی شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں آصفہ بھٹو ڈرون لگنے سے زخمی ہو گئیں، پی پی انتظامیہ کے… Continue 23reading آصفہ بھٹو سے ٹکرانے والا ڈرون کیمرہ کس چینل کا تھا، پتہ چل گیا

عمران خان کی حکومت کے خلاف نہیں لیکن مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے، سابق کپتان یونس خان

datetime 5  مارچ‬‮  2022

عمران خان کی حکومت کے خلاف نہیں لیکن مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے، سابق کپتان یونس خان

کراچی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ تیل، ٹماٹر اور آٹا ہر چیز مہنگی ہوگئی ہے، پیٹرول ابھی سستا ہے لیکن ہو سکتا ہے پھر قیمت بڑھ جائے، پر اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں عمران خان حکومت کے خلاف ہوں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کے خلاف نہیں لیکن مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے، سابق کپتان یونس خان

عمران خان کے پاس تین دن ہیں، استعفیٰ دیں اور چلے جائیں، ورنہ…… بلاول بھٹو زرداری

datetime 5  مارچ‬‮  2022

عمران خان کے پاس تین دن ہیں، استعفیٰ دیں اور چلے جائیں، ورنہ…… بلاول بھٹو زرداری

اوکاڑہ (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد دور نہیں کٹھ پتلی تین دن میں استعفی دے کر چلے جاؤ ہمت ہے تو اسمبلی توڑو الیکشن میں آمنا سامنا ہوگا۔وزیراعظم بزدل ہے کبھی نہیں مانے گا جمہوری حملہ کریں گے کٹھ پتلی سے ٹکرائیں گے… Continue 23reading عمران خان کے پاس تین دن ہیں، استعفیٰ دیں اور چلے جائیں، ورنہ…… بلاول بھٹو زرداری

لاہور 24 گھنٹے میں 215 وارداتیں

datetime 5  مارچ‬‮  2022

لاہور 24 گھنٹے میں 215 وارداتیں

لاہور (مانیٹرنگ، آن لائن) لاہور پولیس نے شہر کے عوام کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے شہر میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے باوجود لاہور پولیس کے انویسٹی گیشن ونگ نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے جبکہ مسلح ڈاکو شہر میں کھلے عام دندناتے پھر رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے… Continue 23reading لاہور 24 گھنٹے میں 215 وارداتیں

تین بہنوں نے بیک وقت ایک ہی شخص سے شادی کر لی

datetime 5  مارچ‬‮  2022

تین بہنوں نے بیک وقت ایک ہی شخص سے شادی کر لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تین بہنوں نے بیک وقت ایک ہی شخص سے شادی کر لی، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق افریقہ کے ملک کانگو میں تین بہنوں نے جو ایک ساتھ ہی پیدا ہوئی تھیں، انہوں نے بیک وقت ایک ہی شخص کے ساتھ شادی کرکے سب کو حیرت میں مبتلا… Continue 23reading تین بہنوں نے بیک وقت ایک ہی شخص سے شادی کر لی

پشاور دھماکے کے مزید5 زخمی دم توڑ گئے،شہدا کی تعداد 62 ہوگئی

datetime 5  مارچ‬‮  2022

پشاور دھماکے کے مزید5 زخمی دم توڑ گئے،شہدا کی تعداد 62 ہوگئی

پشاور(این این آئی)پشاورکے کوچہ رسالدار دھماکے کے مزید 5 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد شہدا کی تعداد 62 ہوگئی، 25 شہدا کی نماز جنازہ بھی ادا کرلی گئی۔ ایل آر ایچ کے ترجمان کے مطابق اسپتال میں لائے گئے متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، دھماکے کے مزید پانچ زخمی توڑ گئے… Continue 23reading پشاور دھماکے کے مزید5 زخمی دم توڑ گئے،شہدا کی تعداد 62 ہوگئی

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے جلد از جلد قوم کو نجات دلانے پر اتفاق

datetime 5  مارچ‬‮  2022

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے جلد از جلد قوم کو نجات دلانے پر اتفاق

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن اور قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں ذرائع نے بتایا کہ ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت کی گئی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی،نمبر گیم… Continue 23reading نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے جلد از جلد قوم کو نجات دلانے پر اتفاق