”عمران خان کو معلوم نہیں کہ ہمارے کارکنوں کے گھروں میں بھی لاٹھیاں تیل کے اندر پڑی ہوئی ہیں“مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ہوتا کون ہے جو ہم جیسے لوگوں کو دھمکیاں دیتا ہے، اسے معلوم نہیں کہ ہمارے کارکنوں کے گھروں میں بھی لاٹھیاں تیل کے اندر پڑی ہوئی ہیں۔علاوہ ازیں صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading ”عمران خان کو معلوم نہیں کہ ہمارے کارکنوں کے گھروں میں بھی لاٹھیاں تیل کے اندر پڑی ہوئی ہیں“مولانا فضل الرحمان