جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار میں کمی کا فیصلہ

datetime 8  مارچ‬‮  2022

رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار میں کمی کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار میں 2 گھنٹے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بوائز سکول صبح آٹھ بجے لگیں گے اور چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہوگی۔ جبکہ گرلز سکول ساڑھے سات بجے لگیں گے اور چھٹی سوا بارہ بجے ہوگی۔ سکولوں میں نئے اوقات کار کا اطلاق یکم… Continue 23reading رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار میں کمی کا فیصلہ

ترکی، متحدہ عرب امارات ، اٹلی، اسپین، جرمنی ، امریکہ کوپاکستانی برآمدات میں اضافہ

datetime 8  مارچ‬‮  2022

ترکی، متحدہ عرب امارات ، اٹلی، اسپین، جرمنی ، امریکہ کوپاکستانی برآمدات میں اضافہ

لاہور( این این آئی)پاکستان کی جانب سے ترکی، متحدہ عرب امارات ، اٹلی اور امریکہ سمیت دیگر ممالک کو سالانہ برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ترکی کو سالانہ برآمدات 157 فیصد بڑھیں، فروری میں اسپین کو برآمدات میں 90 فیصد، جرمنی کو 60 فیصد… Continue 23reading ترکی، متحدہ عرب امارات ، اٹلی، اسپین، جرمنی ، امریکہ کوپاکستانی برآمدات میں اضافہ

مرغی کے گوشت کی قیمت 570 روپے فی کلو تک جا پہنچی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

datetime 8  مارچ‬‮  2022

مرغی کے گوشت کی قیمت 570 روپے فی کلو تک جا پہنچی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

کراچی (این این آئی)مویشیوں میں جلدی گانٹھ کی وبا پھوٹنے کے بعد مرغی کے گوشت کی طلب بڑھ گئی، شہر میں زندہ مرغی 330 سے 336 روپے فی کلو جبکہ مرغی کا گوشت 570 روپے فی کلو فروخت کیا جانے لگا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق علاقے کے اعتبار سے مرغی کا بغیر ہڈی والا گوشت… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی قیمت 570 روپے فی کلو تک جا پہنچی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

باپ کے ہاتھوں بیٹا پیدا نہ ہونے پر قتل ہونیوالی پہلی اولاد 7یوم کی مقتولہ بچی سپردخاک

datetime 8  مارچ‬‮  2022

باپ کے ہاتھوں بیٹا پیدا نہ ہونے پر قتل ہونیوالی پہلی اولاد 7یوم کی مقتولہ بچی سپردخاک

سرگودھا(این این آئی)باپ کے ہاتھوں بیٹا پیدا نہ ہونے پر قتل ہونے والی پہلی اولاد سات یوم کی مقتولہ بچی کو پوسٹمارٹم کے بعد اس کے ننھیال گاؤں میں سپردخاک کر دیا گیا پولیس نے نانا کی مدعیت میں مقدمہ قتل درج کر لیا۔اس دلخراش واقعہ میں کمسن بچی کے قتل پر آئی جی پنجاب… Continue 23reading باپ کے ہاتھوں بیٹا پیدا نہ ہونے پر قتل ہونیوالی پہلی اولاد 7یوم کی مقتولہ بچی سپردخاک

تیل کی برآمد پر پابندی لگی تو ۔۔۔ روس نے یورپ کوسنگین دھمکی دے ڈالی

datetime 8  مارچ‬‮  2022

تیل کی برآمد پر پابندی لگی تو ۔۔۔ روس نے یورپ کوسنگین دھمکی دے ڈالی

ماسکو (این این آئی)روس نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے تیل کی برآمد پر پابندی لگائی گئی تو اس کے جواب میں جرمنی جانے والی گیس کی مین پائپ لائن کو بند کیا جا سکتا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک مذاکرات پر… Continue 23reading تیل کی برآمد پر پابندی لگی تو ۔۔۔ روس نے یورپ کوسنگین دھمکی دے ڈالی

سوشل میڈیا پر کپل شرما شو کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022

سوشل میڈیا پر کپل شرما شو کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا

xممبئی(این این آئی) بھارتی سوشل میڈیا پر صارفین کامیڈین کپل شرما شو کے بائیکاٹ کا مطالبہ کررہے ہیں۔لوگوں کو ہنسانے والے کامیڈین کپل شرما اکثر مختلف تنازعات کی وجہ سے خبروں کی زینت بن جاتے ہیں۔ حال ہی میں کپل شرما ایک اور تنازع کا شکار ہوگئے جس کے بعد لوگ ان کے شو کے… Continue 23reading سوشل میڈیا پر کپل شرما شو کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا

پیراسیٹامول کے استعمال سے بلڈ پریشر، دل کے دورے اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ، تحقیق میں پیراسیٹامول بارے خطرناک انکشاف

datetime 8  مارچ‬‮  2022

پیراسیٹامول کے استعمال سے بلڈ پریشر، دل کے دورے اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ، تحقیق میں پیراسیٹامول بارے خطرناک انکشاف

کراچی(این این آئی) محققین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق نے پیراسیٹامول کے بارے میں خطرناک انکشاف کیا ہے کہ جس کا استعمال تقریبا ًہر گھر میں روز ہی کیا جاتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ اس دوائی کے باعث بلڈ پریشر میں اضافہ اور دل کے دورے اور فالج کا خطرہ بڑھ… Continue 23reading پیراسیٹامول کے استعمال سے بلڈ پریشر، دل کے دورے اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ، تحقیق میں پیراسیٹامول بارے خطرناک انکشاف

سوا کروڑ کا ایندھن ضائع کرکے پی آئی اے نے مسافر کی جان بچالی

datetime 8  مارچ‬‮  2022

سوا کروڑ کا ایندھن ضائع کرکے پی آئی اے نے مسافر کی جان بچالی

کراچی(این این آئی)کراچی سے پی آئی اے کے ٹورنٹو جانے والے طیارے نے مسافر کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب فوری لینڈنگ سے قبل سوا کروڑ روپے مالیت کا اضافی ایندھن فضا میں ضائع کردیا۔ذرائع کے مطابق کراچی سے ٹورنٹو جانیوالی براہ راست پرواز میں سوار مسافر کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب… Continue 23reading سوا کروڑ کا ایندھن ضائع کرکے پی آئی اے نے مسافر کی جان بچالی

سرکاری نوکری لگنے والی ہے ،اتنا خرچہ ہوگیا ڈیمانڈز پوری نہ کی گئیں تو کیسے شادی کرسکتا ہوں جہیز نہ ملنے پر دلہا نے شادی سے انکار کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022

سرکاری نوکری لگنے والی ہے ،اتنا خرچہ ہوگیا ڈیمانڈز پوری نہ کی گئیں تو کیسے شادی کرسکتا ہوں جہیز نہ ملنے پر دلہا نے شادی سے انکار کردیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی ریاست بہار میں لڑکی والوں کی طرف سے جہیز نہ دینے اور ڈیمانڈز پوری نہ کرنے پر دْلہا نے شادی سے انکار کردیا۔بارات کے ساتھ آنے والا دلہا ایک سکول ٹیچر کا بیٹا تھا، اس نے کہا کہ میری سرکاری نوکری لگنے والی ہے اور اتنا خرچہ میں اپنی… Continue 23reading سرکاری نوکری لگنے والی ہے ،اتنا خرچہ ہوگیا ڈیمانڈز پوری نہ کی گئیں تو کیسے شادی کرسکتا ہوں جہیز نہ ملنے پر دلہا نے شادی سے انکار کردیا