منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترکی، متحدہ عرب امارات ، اٹلی، اسپین، جرمنی ، امریکہ کوپاکستانی برآمدات میں اضافہ

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان کی جانب سے ترکی، متحدہ عرب امارات ، اٹلی اور امریکہ سمیت دیگر ممالک کو سالانہ برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ترکی کو سالانہ برآمدات 157 فیصد بڑھیں، فروری میں اسپین کو برآمدات میں 90 فیصد، جرمنی کو 60 فیصد اور امریکہ کو برآمدات میں 25 اضافہ دیکھا گیا۔بنگلہ دیش کو

پاکستانی برآمدات 62 فیصد، برطانیہ کو 27 اور چین کو 17 فیصد بڑھ گئیں۔ ہالینڈ کو برآمدات میں بھی 94 فیصد اضافہ ہوا۔مشیر برائے تجارت عبد الرزاق دائو نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کو کی جانے والی پاکستانی برآمدات میں 157 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔متحدہ عرب امارات کو برآمدات میں 118 اور اٹلی کو 102 فیصد اوراور نیدر لینڈز کو برآمدات میں 94 فیصد کا اضافہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…