بھارتی حدود سے آنیوالی تیز رفتار شے کو پاک فضائیہ نے مار گرایا
راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہاہے کہ بھارتی حدود سے آنیوالی تیز رفتار شے کو پاک فضائیہ نے مارا گرایا، پاکستان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی بھرپور مذمت کرتا ہے،بھارت وضاحت کرے کہ میاں چنوں‘ میں کیا ہوا؟،پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کے کیا مقاصد تھے،… Continue 23reading بھارتی حدود سے آنیوالی تیز رفتار شے کو پاک فضائیہ نے مار گرایا