عید تک مارکیٹیں اور دکانیں کب تک کھلی رہیں گی ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عید تک مارکیٹیں اور دکانیں رات ایک بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کے کیس کی سماعت کی، درخواست گزاروں کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دئیے۔لاہور میں درختوں کی کٹائی کے خلاف عدالت نے سخت برہمی… Continue 23reading عید تک مارکیٹیں اور دکانیں کب تک کھلی رہیں گی ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا