بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سابق بھارتی کرکٹر سدھیر نائیک چل بسے

datetime 7  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق بھارتی کرکٹر سدھیر نائیک چل بسے

ممبئی ( این این آئی) بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سدھیر نائیک 78 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سدھیر نائیک ممبئی کے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے،

کچھ دن پہلے وہ گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہوئے تھے اور ان کے سر پر معمولی چوٹ آئی تھی۔رپورٹس کے مطابق سدھیر نائیک کی موت ہسپتال میں ہوئی۔سدھیر نائیک نے 70کی دہائی میں بھارت کی جانب سے 3ٹیسٹ اور 2ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے، اس کے علاوہ انہوں نے 85فرسٹ کلاس میچز میں 35.29کی اوسط سے 4ہزار 376رنز بنائے۔وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں ممبئی کے سابق کوچ بھی تھے، اس کے علاوہ سدھیر نے ممبئی کے وانکھڈے سٹیڈیم میں چیف کیوریٹر کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں۔سدھیر کے انتقال پر بھارتی کرکٹ بورڈ، موجودہ اور سابق کھلاڑیوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر سلیم درانی بھی انتقال کر گئے تھے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…