بھارتی ڈائریکٹر کے بیٹے نے خودکشی کر لی
ممبئی (این این آئی) گزشتہ روز پانچویں منزل سے گِر کر ہلاک ہونے والے بھارتی فلم ڈائریکٹر گریش ملک کے 18 سالہ بیٹے کی موت کو خودکشی قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے فلم ڈائریکٹر گریش ملک کے بیٹے منان کی موت کی تحقیقات کی جس میں یہ معلوم ہوا کہ منان کی… Continue 23reading بھارتی ڈائریکٹر کے بیٹے نے خودکشی کر لی