جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

معروف ائیر ویز نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن بحال کر دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2022

معروف ائیر ویز نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن بحال کر دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان اور بنکاک کے درمیان براہ راست فضائی آپریشن بحال ہو گیا۔تھائی ایئر ویز انتظامیہ نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن بحال کر دیا ہے، پروازیں 28 مارچ سے شروع ہوں گی اور ہفتے میں 2 پروازیں ہوں گی۔تھائی ایئرویز انتظامیہ کے مطابق فلائٹ اسلام آباد سے بنکاک اور بنکاک سے اسلام… Continue 23reading معروف ائیر ویز نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن بحال کر دیا

بہتر ہوگا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے،چیف جسٹس پاکستان

datetime 21  مارچ‬‮  2022

بہتر ہوگا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے،چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دئیے ہیں کہ یہ سارا قومی اسمبلی کا اندرونی معاملہ ہیلہٰذا بہتر ہوگا کہ اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے۔ سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2… Continue 23reading بہتر ہوگا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے،چیف جسٹس پاکستان

سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونے والے ہزاروں طالبعلم کتابوں سے محروم

datetime 21  مارچ‬‮  2022

سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونے والے ہزاروں طالبعلم کتابوں سے محروم

جڑانوالہ(آن لائن)مختلف سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونے والے ہزاروں طالبعلم کتابوں سے محروم، سوا لاکھ کتابوں کی فوری ضرورت،سٹوڈنٹس بازار سے کتابیں خریدنے پر مجبور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سکولوں میں نئے داخل ہونے والے بیشتر طالب علموں کیلئے مختلف جماعتوں کی کتابیں ہی موجود نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پرائمری سکولوں میں نرسری،پریپ،پہلی،… Continue 23reading سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونے والے ہزاروں طالبعلم کتابوں سے محروم

وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جارہے وہ اگلے پانچ سال بھی حکومت کریں گے،

datetime 21  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جارہے وہ اگلے پانچ سال بھی حکومت کریں گے،

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جارہے وہ اگلے پانچ سال بھی حکومت کریں گے،کپتان کے سارے کھلاڑی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور جومنحرف ہوئے ہیں انہیں شوکاز نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں،پاکستان کی جمہوریت مضبوط ہے اور ملک کا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جارہے وہ اگلے پانچ سال بھی حکومت کریں گے،

چین میں طیارہ کریش ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 21  مارچ‬‮  2022

چین میں طیارہ کریش ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی

بیجنگ (این این آئی)چین میں حادثے کا شکار ہونے والے چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کے بوئنگ 737 طیارے کے کریش ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کا بوئنگ 737 طیارہ چین کے علاقے کومنگ سے گوانگ ڑو جا رہا تھا جبکہ اس کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ یہ گوانگ… Continue 23reading چین میں طیارہ کریش ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی

پاک فوج اپوزیشن کے نہیں حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ، فواد چوہدری

datetime 21  مارچ‬‮  2022

پاک فوج اپوزیشن کے نہیں حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اورفوج کے درمیان تفرقہ پیدا کرنا چاہتے ہیں، پاکستان کی فوج حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ان کے ساتھ نہیں ہے کیونکہ ساپی چور کے پیچھے کھڑا نہیں ہوتا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading پاک فوج اپوزیشن کے نہیں حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ، فواد چوہدری

حمزہ شہباز کالانگ مارچ کیلئے ایم پی ایز کو ہدف دیدیا ن لیگ کا ٹکٹ کسے دیا جائے گا ، بڑی شرط رکھ دی گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2022

حمزہ شہباز کالانگ مارچ کیلئے ایم پی ایز کو ہدف دیدیا ن لیگ کا ٹکٹ کسے دیا جائے گا ، بڑی شرط رکھ دی گئی

لاہور (آن لائن)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے لانگ مارچ کیلئے ایم پی ایز کو اپنے ہمراہ پانچ پانچ سو افراد لانے کا ہدف دے دیا اور آئندہ الیکشن میں پارٹی ٹکٹ کارکردگی پرمشروط کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حمزہ شہباز کے زیر صدارت مختلف (ن) لیگ کے ونگز کے اجلاسوں کا… Continue 23reading حمزہ شہباز کالانگ مارچ کیلئے ایم پی ایز کو ہدف دیدیا ن لیگ کا ٹکٹ کسے دیا جائے گا ، بڑی شرط رکھ دی گئی

پاکستان مسلسل تعاون اور بڑھتے ہوئے تعلقات کا منتظر ہے، عمران خان

datetime 21  مارچ‬‮  2022

پاکستان مسلسل تعاون اور بڑھتے ہوئے تعلقات کا منتظر ہے، عمران خان

اسلام آباد (آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلسل تعاون اور بڑھتے ہوئے تعلقات کا منتظر ہے۔ وزیراعظم نے یہ بات اسلامی ترقیاتی بینک گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر سے ملاقات میں کہی جنہوں نے پیر کو یہاں وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ڈاکٹر الجاسر نے وزیر اعظم کو… Continue 23reading پاکستان مسلسل تعاون اور بڑھتے ہوئے تعلقات کا منتظر ہے، عمران خان

بینکوں نے تیل کمپنیوں کو سرمائے کی فراہمی روک دی، بحران کا خدشہ

datetime 21  مارچ‬‮  2022

بینکوں نے تیل کمپنیوں کو سرمائے کی فراہمی روک دی، بحران کا خدشہ

کراچی(این این آئی)پٹرولیم سیکٹر میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی فراڈ کی وجہ سے بینکوں نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو سرمائے کی فراہمی روک دی ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات کی بلند قیمتوں اور روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی… Continue 23reading بینکوں نے تیل کمپنیوں کو سرمائے کی فراہمی روک دی، بحران کا خدشہ