بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان مسلسل تعاون اور بڑھتے ہوئے تعلقات کا منتظر ہے، عمران خان

datetime 21  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلسل تعاون اور بڑھتے ہوئے تعلقات کا منتظر ہے۔ وزیراعظم نے یہ بات اسلامی ترقیاتی بینک گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر سے ملاقات میں کہی جنہوں نے پیر کو یہاں وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ڈاکٹر الجاسر نے وزیر اعظم کو آئی ایس ڈی بی کے پروگراموں کے بارے میں بریفنگ دی۔عمران خان کا کہنا تھا کہ

پاکستان آئی ایس ڈی بی کے ساتھ اپنی شراکت داری کو بہت اہمیت دیتا ہے۔اس موقع پر وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ آئی ایس ڈی بی کی دیرینہ اور قابل اعتماد شراکت داری اور توانائی، مالیات، ٹرانسپورٹیشن، تعلیم اور صحت جیسے مختلف شعبوں میں اس کی حمایت کو تسلیم کیا اور اس کے ساتھ کورونا ویکسینز کی خریداری کے لیے پاکستان کے لیے آئی ایس ڈی بی کے تعاون کو بھی سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…