بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

حمزہ شہباز کالانگ مارچ کیلئے ایم پی ایز کو ہدف دیدیا ن لیگ کا ٹکٹ کسے دیا جائے گا ، بڑی شرط رکھ دی گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے لانگ مارچ کیلئے ایم پی ایز کو اپنے ہمراہ پانچ پانچ سو افراد لانے کا ہدف دے دیا اور آئندہ الیکشن میں پارٹی ٹکٹ کارکردگی پرمشروط کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حمزہ شہباز کے زیر صدارت مختلف (ن) لیگ کے ونگز کے اجلاسوں کا سلسلہ جاری ہے ، حمزہ شہباز نے لانگ مارچ میں

زیادہ سے زیادہ افراد لانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز نے لاہور کے ایم پی ایز کو اپنے ہمراہ پانچ پانچ سو افراد لانے کا ہدف دے دیا اور بلدیاتی نمائندوں کو آئندہ الیکشن میں پارٹی ٹکٹ کارکردگی پرمشروط کردیے۔ذرائع نے بتایا کہ مخصوص نشستوں پر خواتین ایم پی ایز کو اپنے ساتھ 25 خواتین لانے کی ہدایت کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…