جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

آرمی چیف قمر باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کی ملاقات

datetime 22  مارچ‬‮  2022

آرمی چیف قمر باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کی ملاقات

راولپنڈی (این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، افغانستان کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ… Continue 23reading آرمی چیف قمر باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کی ملاقات

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وزیراعظم پر بھاری جرمانہ عائد

datetime 22  مارچ‬‮  2022

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وزیراعظم پر بھاری جرمانہ عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پروزیراعظم عمران خان پر50ہزارروپے جرمانہ کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) نےخیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں 16مارچ کو جلسے میں وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے… Continue 23reading ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وزیراعظم پر بھاری جرمانہ عائد

نواز شریف کا عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلانے کا اعلان

datetime 22  مارچ‬‮  2022

نواز شریف کا عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلانے کا اعلان

لندن(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔ لندن میں نامور گلوکار وارث بیگ نے ن لیگ کے قائد نوازشریف سے ملاقات کی جہاں سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ملاقات میں پاکستان کے سیاسی حالات سمیت دیگر امور پر بات چیت کی… Continue 23reading نواز شریف کا عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلانے کا اعلان

انسان کو انسان کی طرح دیکھتے تو آج یہ حالات نہ ہوتے , نور عالم خان کا گالیوں اور الزامات پر عدالت جانے کا اعلان

datetime 22  مارچ‬‮  2022

انسان کو انسان کی طرح دیکھتے تو آج یہ حالات نہ ہوتے , نور عالم خان کا گالیوں اور الزامات پر عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے گالیوں اور الزامات پر عدالت جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں گالیاں دی جارہی ہیں، الزام لگائے جارہے ہیں، اس پر عدالت جاوں گا،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران نور عالم خان نے کہا کہ ہم سیاسی لوگ… Continue 23reading انسان کو انسان کی طرح دیکھتے تو آج یہ حالات نہ ہوتے , نور عالم خان کا گالیوں اور الزامات پر عدالت جانے کا اعلان

عمران خان کی حفاظت کیلئے جوڈوکراٹے کے ماہر کارکنوں کا دستہ تیار

datetime 22  مارچ‬‮  2022

عمران خان کی حفاظت کیلئے جوڈوکراٹے کے ماہر کارکنوں کا دستہ تیار

کراچی(آئی این پی)پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر نے وزیراعظم عمران خان کی حفاظت کیلئے جوڈوکراٹے کے ماہر کارکنوں کا دستہ تیار کر لیا۔ راجا اظہر نے ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مولانا فضل الرحمان شہباز شریف اور آصف زرداری سے عمران کی حفاظت کے لئے کارکنوں پر مشتمل ہراول دستہ تیار… Continue 23reading عمران خان کی حفاظت کیلئے جوڈوکراٹے کے ماہر کارکنوں کا دستہ تیار

”دوران تحقیقات ایک روپیہ کی کرپشن کا معمولی ثبوت بھی نہیں ملا” سربراہ براڈ شیٹ نواز شریف پر الزامات سے دستبردار، معافی طلب

datetime 22  مارچ‬‮  2022

”دوران تحقیقات ایک روپیہ کی کرپشن کا معمولی ثبوت بھی نہیں ملا” سربراہ براڈ شیٹ نواز شریف پر الزامات سے دستبردار، معافی طلب

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لگائے گئے الزامات سے دستبردار ہوتے ہوئے ان سے معافی طلب کی ہے۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق براڈ شیٹ کے سی ای او اورآکسفورڈ یونیورسٹی کے سابق ایسوسی ایشن کاوے موسوی نے کہاکہ… Continue 23reading ”دوران تحقیقات ایک روپیہ کی کرپشن کا معمولی ثبوت بھی نہیں ملا” سربراہ براڈ شیٹ نواز شریف پر الزامات سے دستبردار، معافی طلب

وہ اسلامی ملک جس نے او آئی سی اجلاس میں اپنا وزیر خارجہ بھیجنے سے انکار کردیا

datetime 22  مارچ‬‮  2022

وہ اسلامی ملک جس نے او آئی سی اجلاس میں اپنا وزیر خارجہ بھیجنے سے انکار کردیا

کابل (این این آئی)افغانستان کی حکومت نے اسلام آباد میں ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں وزیرخارجہ امیرخان متقی کے بجائے اپنے نمائندے کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے جہاں افغانستان… Continue 23reading وہ اسلامی ملک جس نے او آئی سی اجلاس میں اپنا وزیر خارجہ بھیجنے سے انکار کردیا

ہم سب لوگ بہت خوش نصیب ہیں جو عمران خان کے دور میں پیدا ہوئے ، زرتاج گل

datetime 22  مارچ‬‮  2022

ہم سب لوگ بہت خوش نصیب ہیں جو عمران خان کے دور میں پیدا ہوئے ، زرتاج گل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل کا ایک ویڈیو کلپ بڑی تیزی سے وائرل ہورہاہے  جس میں انہیں ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے ۔ زرتاج گل شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ میرے اور آپ کے آبائو اجداد تو بہت خوش نصیب تھے… Continue 23reading ہم سب لوگ بہت خوش نصیب ہیں جو عمران خان کے دور میں پیدا ہوئے ، زرتاج گل

دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 افراد سمیت پاک فوج کے 2 اہلکار شہید ہوگئے

datetime 22  مارچ‬‮  2022

دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 افراد سمیت پاک فوج کے 2 اہلکار شہید ہوگئے

باجوڑ/راولپنڈی(این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے بلورو میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 2 جوانوں سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان… Continue 23reading دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 افراد سمیت پاک فوج کے 2 اہلکار شہید ہوگئے