بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وزیراعظم پر بھاری جرمانہ عائد

datetime 22  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پروزیراعظم عمران خان پر50ہزارروپے جرمانہ کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) نےخیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں 16مارچ کو جلسے میں وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب کو ضابطہ

اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئےعمران خان پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔جرمانہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسرسوات کی جانب سے کیا گیا۔ اس سے قبل انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر(ڈی ایم او) لوئر دیر حمید اللہ نے وزیر اعظم عمران خان پر 50 ہزار کا جرمانہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…