ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

پاکستان میں 2 سال بعد کورونا سے ہلاکت کے بغیر پہلا دن

datetime 23  مارچ‬‮  2022

پاکستان میں 2 سال بعد کورونا سے ہلاکت کے بغیر پہلا دن

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تقریباً دو سال بعد پہلا روز ہے جس میں عالمی وبا کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔این سی او سی کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے کسی شخص کا انتقال نہیں ہوا۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے… Continue 23reading پاکستان میں 2 سال بعد کورونا سے ہلاکت کے بغیر پہلا دن

اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مرکزی تقریب پریڈ اور فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ

datetime 23  مارچ‬‮  2022

اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مرکزی تقریب پریڈ اور فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ

اسلام آباد(این این آئی)قرار دادِ پاکستان پیش کیے جانے کے 82 سال پورے ہونے پر ملک بھر میں ترقی، خوشحالی اور ملک کے مضبوط دفاع کو یقینی بنانے کے عزم کیساتھ یوم پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا،یہ دن 23 مارچ 1940 کو تاریخی قرارداد لاہور کی منظوری کی یاد میں… Continue 23reading اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مرکزی تقریب پریڈ اور فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ

عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ 3 دن سے پہلے اور7 د ن کے بعد نہیں ہوسکتی،آئین کا متن

datetime 23  مارچ‬‮  2022

عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ 3 دن سے پہلے اور7 د ن کے بعد نہیں ہوسکتی،آئین کا متن

اسلام آباد(آئی این پی )تحریک عدم اعتماد ،آئین کے مطابق تحریک قومی اسمبلی میں پیش ہونے کے بعد تین دن سے پہلے اور سات د ن کے بعد رائے شماری نہیں ہوسکتی،صرف بجٹ کی صورت میں تحریک پر ووٹنگ نہیں ہوسکتی ہے ۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستورکے آرٹیکل 95 کے شق نمبر1 کے مطابق… Continue 23reading عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ 3 دن سے پہلے اور7 د ن کے بعد نہیں ہوسکتی،آئین کا متن

چین میں پاکستانی چلغوزے کی مانگ میں اضافہ 400 گرام کا بیگ 5,366 روپے میں فروخت

datetime 23  مارچ‬‮  2022

چین میں پاکستانی چلغوزے کی مانگ میں اضافہ 400 گرام کا بیگ 5,366 روپے میں فروخت

بیجنگ ( آئی این پی ) چین میں پاکستانی چلغوزے کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ۔ 400 گرام کا بیگ 190 یوان (تقریباً 5,366 روپے) میں فروخت، یہ قیمت دیگر اقسام سے تقریباً دوگنی ہے،مالی سال 2019-2020 میں پاکستان نے چین کو 692 ٹن چلغوز ہ برآمد کیا۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق چین… Continue 23reading چین میں پاکستانی چلغوزے کی مانگ میں اضافہ 400 گرام کا بیگ 5,366 روپے میں فروخت

قومی اسمبلی کے اجلاس1947ء سے اب تک کہا ں کہاں سے منعقد ہوئے؟جانئے

datetime 23  مارچ‬‮  2022

قومی اسمبلی کے اجلاس1947ء سے اب تک کہا ں کہاں سے منعقد ہوئے؟جانئے

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کے اجلاس1947ء سے اب تک کہا ں کہاں سے منعقد ہوئے،’’آئی این پی ‘‘کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کا اجلاس 10اگست 1947کو سندھ اسمبلی بلڈنگ کراچی میں ہوا،دوسری آئین ساز اسمبلی کا وجود 28مئی 1955کو عمل میں آیا اور اجلاس کراچی میں ہوئے ہیں،1956ء… Continue 23reading قومی اسمبلی کے اجلاس1947ء سے اب تک کہا ں کہاں سے منعقد ہوئے؟جانئے

ٹویٹر پر منحرف رکن احمد حسین ڈاہر کی ماضی میں عمران خان کو ’’ارطغرل‘‘ قرار دینے کی ویڈیو وائرل

datetime 23  مارچ‬‮  2022

ٹویٹر پر منحرف رکن احمد حسین ڈاہر کی ماضی میں عمران خان کو ’’ارطغرل‘‘ قرار دینے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی ملک احمد حسین ڈاہر کی جانب سے ٹی وی پروگرام میں وزیر اعظم عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھنے ‘ دور حاضر کا ’’ارطغرل ‘‘ قرار دینے اور جینے مرنے کے عہد و پیماں کی ویڈیو ٹویٹر پر وائرل ہو گئی ۔ٹویٹر صارفین کی… Continue 23reading ٹویٹر پر منحرف رکن احمد حسین ڈاہر کی ماضی میں عمران خان کو ’’ارطغرل‘‘ قرار دینے کی ویڈیو وائرل

ماں کو اپنا جگر دیکر بچانے والا بیٹا خود زندگی کی بازی ہار گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2022

ماں کو اپنا جگر دیکر بچانے والا بیٹا خود زندگی کی بازی ہار گیا

ڈیرہ بگٹی (آئی این پی)ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے اپنی ماں کی جان بچانے کے لیے اپنا جگر عطیہ کیا جس سے ماں کو تو نئی زندگی مل گئی لیکن بیٹا زندگی کی بازی ہارگیا۔ماں کے پیروں تلے جنت ہوتی ہے اور جہاں ماں اپنے بچوں کے لیے ہر قربانی دینے کے… Continue 23reading ماں کو اپنا جگر دیکر بچانے والا بیٹا خود زندگی کی بازی ہار گیا

منحرف ارکان استعفیٰ دینے پر بھی تیار تھے مگر ۔۔۔رانا ثناء اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 23  مارچ‬‮  2022

منحرف ارکان استعفیٰ دینے پر بھی تیار تھے مگر ۔۔۔رانا ثناء اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ منحرف ارکان استعفیٰ دینے پر بھی تیار تھے مگر ہم نے انہیں روکا‘آئین میں زندگی بھر کیلئے نا اہلی کی کوئی شق نہیں ‘عدالت آئین کی تشریح کر سکتی ہے، آئین میں خود سے کچھ داخل نہیں کر سکتی‘… Continue 23reading منحرف ارکان استعفیٰ دینے پر بھی تیار تھے مگر ۔۔۔رانا ثناء اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

جعلی اسٹنٹ کیس تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 23  مارچ‬‮  2022

جعلی اسٹنٹ کیس تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(آئی ا ین پی ) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی(پی آئی سی)میں جعلی اسٹنٹ کیس میں ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ میں پی آئی سی کے ہیڈ آف انسٹیٹیوٹ اور ہیڈ آف کارڈیالوجی سمیت دیگر کو قصور وار قراردے دیا۔ ایف آئی اے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان تمام افسران نے عام… Continue 23reading جعلی اسٹنٹ کیس تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات