ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

حکومتی اتحادیوں سے ہماری مشاورت آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے، ن لیگ کے رہنما کا دعویٰ

datetime 23  مارچ‬‮  2022

حکومتی اتحادیوں سے ہماری مشاورت آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے، ن لیگ کے رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق ویڈیو بیان میں کہاہے کہ حکومتی اتحادیوں سے ہماری مشاورت آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے،اپوزیشن سرپرائز دے گی،ایسا سرپرائز دیا جائے گا کو عمران خان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔… Continue 23reading حکومتی اتحادیوں سے ہماری مشاورت آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے، ن لیگ کے رہنما کا دعویٰ

کراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات ،تاجر سے سوا کروڑ روپے لوٹ لئے گئے

datetime 23  مارچ‬‮  2022

کراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات ،تاجر سے سوا کروڑ روپے لوٹ لئے گئے

کراچی ( این این آئی)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز ڈکیتی کی ایک اور بڑی واردات پیش آئی جس میں شاہراہِ پاکستان سے تاجر سے سوا کروڑ روپے لوٹ لیے گئے۔پولیس کے مطابق تاجر سوزو کی پک میں 1 کروڑ 15 لاکھ روپے لے کر قصور جا رہا تھا کہ راستے… Continue 23reading کراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات ،تاجر سے سوا کروڑ روپے لوٹ لئے گئے

حکومت کی جانب سے ترین گروپ کومنانے کیلئے کاوشیں جاری ،

datetime 23  مارچ‬‮  2022

حکومت کی جانب سے ترین گروپ کومنانے کیلئے کاوشیں جاری ،

لاہور( این این آئی)حکومت کی جانب سے جہانگیر ترین گروپ کومنانے کیلئے کاوشیں جاری ہیں۔وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ترین گروپ کے رہنمائوں ملک نعمان لنگڑیال اور عبد الحی دستی سے ملاقات کی ۔حکومت کی جانب سے ترین گروپ کو مائنس عثمان بزدار سے دستبردار کرانے کے لئے بات چیت کی گئی۔ ڈاکٹر مراد… Continue 23reading حکومت کی جانب سے ترین گروپ کومنانے کیلئے کاوشیں جاری ،

ساڑھے 3 سال سے اتحادی ہیں بتائیں کونسا وعدہ پورا کیا؟ حکومت نہ چھوڑیں وعدے پورے کریں گے ، حکومت کی ایم کیو ایم پاکستان سے درخواست

datetime 23  مارچ‬‮  2022

ساڑھے 3 سال سے اتحادی ہیں بتائیں کونسا وعدہ پورا کیا؟ حکومت نہ چھوڑیں وعدے پورے کریں گے ، حکومت کی ایم کیو ایم پاکستان سے درخواست

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ایم کیو ایم سے درخواست کی ہے کہ وہ اس وقت حکومت کو نہ چھوڑے ۔ذرائع کے مطابق حکومتی وفد نے پارلیمنٹ لاجز میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی قیادت سے ملاقات کی۔ حکومتی وفد میں اسپیکر اسد قیصر، وزیر… Continue 23reading ساڑھے 3 سال سے اتحادی ہیں بتائیں کونسا وعدہ پورا کیا؟ حکومت نہ چھوڑیں وعدے پورے کریں گے ، حکومت کی ایم کیو ایم پاکستان سے درخواست

ناراض ارکان کی تعداد 24سے بڑھ کر کتنی ہو گئی ،قرآن پاک کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں ایک روپیہ رشوت نہیں لی‘ راجہ ریاض

datetime 23  مارچ‬‮  2022

ناراض ارکان کی تعداد 24سے بڑھ کر کتنی ہو گئی ،قرآن پاک کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں ایک روپیہ رشوت نہیں لی‘ راجہ ریاض

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مبینہ منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ میں نے ایک روپیہ رشوت نہیں لی، اگر عمران خان میڈیا پر آ کر قرآن پاک اٹھا کر کہہ دیں تو میں انہیں معاف کردوں گا۔عمران خان کے… Continue 23reading ناراض ارکان کی تعداد 24سے بڑھ کر کتنی ہو گئی ،قرآن پاک کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں ایک روپیہ رشوت نہیں لی‘ راجہ ریاض

آئین میں ترامیم کے آپشنز موجود تھے، وزیراعظم نے اجازت نہیں دی،اٹارنی جنرل

datetime 23  مارچ‬‮  2022

آئین میں ترامیم کے آپشنز موجود تھے، وزیراعظم نے اجازت نہیں دی،اٹارنی جنرل

اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ آرڈیننس کے ذریعے آئین میں ترامیم کے آپشنز موجود تھے لیکن وزیراعظم نے اجازت نہیں دی۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے بیٹ رپورٹرز کی وزیراعظم عمران خان سے ہونے والی خصوصی ملاقات کے دوران صحافیوں کے استفسار پر اٹارنی جنرل… Continue 23reading آئین میں ترامیم کے آپشنز موجود تھے، وزیراعظم نے اجازت نہیں دی،اٹارنی جنرل

اتحادی ساتھ نہیں چلنا چاہتے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 23  مارچ‬‮  2022

اتحادی ساتھ نہیں چلنا چاہتے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق اتحادی ساتھ نہیں چلنا چاہتے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء اسد عمر، پرویز خٹک، شیخ رشید اور… Continue 23reading اتحادی ساتھ نہیں چلنا چاہتے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ایسا ملک بنائیں گے جہاں تمام ادارے حکومت و پارلیمنٹ کے تابع ہوں، متحدہ اپوزیشن کا بڑا اعلان

datetime 23  مارچ‬‮  2022

ایسا ملک بنائیں گے جہاں تمام ادارے حکومت و پارلیمنٹ کے تابع ہوں، متحدہ اپوزیشن کا بڑا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)یوم پاکستان پر متحدہ اپوزیشن نے ’قوت اخوت عوام چارٹر‘ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنا کرایسا پاکستان تشکیل دیں گے جہاں آئین کی حرمت مقدم ہو، تمام ادارے ایک منتخب انتظامیہ اور پارلیمنٹ کے تابع ہوں گے، عوام کو یہ اختیار حاصل ہو گا وہ اپنے… Continue 23reading ایسا ملک بنائیں گے جہاں تمام ادارے حکومت و پارلیمنٹ کے تابع ہوں، متحدہ اپوزیشن کا بڑا اعلان

جن کے دل میں خدا ہو وہ کبھی نہیں گرتے ،مانسہرہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر کا حملے کے بعد بیان آگیا

datetime 23  مارچ‬‮  2022

جن کے دل میں خدا ہو وہ کبھی نہیں گرتے ،مانسہرہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر کا حملے کے بعد بیان آگیا

اسلام آباد (این این آئی)خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر نے حملے کے بعد پہلے بیان میں کہاہے کہ جن کے دل میں خدا ہو وہ کبھی نہیں گرتے ۔ٹوئٹر پر ماروی ملک نے ڈیوٹی کے دوران لی گئی ایک تصویر بھی شیئر کی جس میں انھیں دیگر افسران… Continue 23reading جن کے دل میں خدا ہو وہ کبھی نہیں گرتے ،مانسہرہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر کا حملے کے بعد بیان آگیا