بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومتی اتحادیوں سے ہماری مشاورت آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے، ن لیگ کے رہنما کا دعویٰ

datetime 23  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق ویڈیو بیان میں کہاہے کہ حکومتی اتحادیوں سے ہماری مشاورت آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے،اپوزیشن سرپرائز دے گی،ایسا سرپرائز دیا جائے گا کو عمران خان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیراعظم جو آخری پتہ کا کہہ رہے ہیں وہ ہمیں بھی پتا ہے،قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ وزیراعظم کے پاس آخری پتہ استعفے کا پتہ ہے،ان کے اتحادی اپنے ارکین اور کابینہ ممبران انہیں سرپرائز دیں گے،عمران خان کو خود جا کر اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا،اخلاقی طور پر یہ چلے جائیں گے اور ہماری کامیابی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…