بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئین میں ترامیم کے آپشنز موجود تھے، وزیراعظم نے اجازت نہیں دی،اٹارنی جنرل

datetime 23  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ آرڈیننس کے ذریعے آئین میں ترامیم کے آپشنز موجود تھے لیکن وزیراعظم نے اجازت نہیں دی۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے بیٹ رپورٹرز کی وزیراعظم عمران خان سے

ہونے والی خصوصی ملاقات کے دوران صحافیوں کے استفسار پر اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان نے کہا کہ مجھے کبھی بھی وزیراعظم نے یہ نہیں کہا کہ عدالت میں کیا مؤقف پیش کرنا ہے؟انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے صرف ایک بات کہی کہ آئین و قانون کے مطابق مؤقف پیش کریں۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ منحرف اراکین کو سندھ ہاؤس میں رکھنے پر حبس بے جا کی درخواست دائرکرسکتے تھے۔بیرسٹر خالد جاوید خان نے کہا کہ وزیراعظم نے اس وقت کہا کہ آئین کے آرٹیکل 63 – اے کے تحت ریفرنس دائر کریں گے۔اٹارنی جنرل آف پاکستان نے واضح طور پر کہا کہ آرڈیننس کے ذریعے آئین میں ترامیم کے آپشنز موجود تھے لیکن وزیراعظم نے آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کی اجازت نہیں دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…