جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف اور جہانگیر ترین میں ٹیلی فونک رابطہ،ن لیگ اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان پنجاب اور مرکز میں ایڈ جسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا

datetime 30  مارچ‬‮  2022

نواز شریف اور جہانگیر ترین میں ٹیلی فونک رابطہ،ن لیگ اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان پنجاب اور مرکز میں ایڈ جسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان پنجاب اور مرکز میں ایڈ جسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا ،مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اور ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میںجہانگیرترین نے یقین دہانی کرائی ہے کی ان کا گروپ اپوزیشن کا ساتھ دے… Continue 23reading نواز شریف اور جہانگیر ترین میں ٹیلی فونک رابطہ،ن لیگ اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان پنجاب اور مرکز میں ایڈ جسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا

رانا تنویرنے حکومت کی تبدیلی کے بعد عمران خان کو کونسے عہدے کی پیشکش کر دی

datetime 30  مارچ‬‮  2022

رانا تنویرنے حکومت کی تبدیلی کے بعد عمران خان کو کونسے عہدے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور قومی اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین رانا تنویر حسین نے وزیراعظم عمران خان کو پیشکش کی ہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد عمران خان چیئرمین پی اے سی بننا چاہیں تو تیار ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں رانا… Continue 23reading رانا تنویرنے حکومت کی تبدیلی کے بعد عمران خان کو کونسے عہدے کی پیشکش کر دی

“نواز شریف آرہا ہے،”عابد شیر علی

datetime 30  مارچ‬‮  2022

“نواز شریف آرہا ہے،”عابد شیر علی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نواز شریف واپس آرہے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عابد شیر علی نے مریم نواز کے جلسے کی ایک ویڈیو شیئر کی جس کی کیپشن میں انہوں لکھا کہ ’’سب کے دلوں… Continue 23reading “نواز شریف آرہا ہے،”عابد شیر علی

عسکری حکام سے وزیراعظم کی آج دو دفعہ ملاقات

datetime 30  مارچ‬‮  2022

عسکری حکام سے وزیراعظم کی آج دو دفعہ ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی آج عسکری حکام سے دو دفعہ ملاقات ہوئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں نہ توکسی نے استعفیٰ مانگا اور نہ ہی وزیر اعظم استعفیٰ دینگے ، عمران… Continue 23reading عسکری حکام سے وزیراعظم کی آج دو دفعہ ملاقات

حکومتی ترجمان سمجھا جانیوالا ٹی وی چینل اشارے دے رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عالمی سازش کا حصہ ہے

datetime 30  مارچ‬‮  2022

حکومتی ترجمان سمجھا جانیوالا ٹی وی چینل اشارے دے رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عالمی سازش کا حصہ ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد پریڈ گرائونڈ میں وزیراعظم عمران خان نےتقریر کے دوران جیب سے ایک خط نکال کر بتایا تھا کہ انہیں ایک دھمکی آمیز خط موصول ہو اہے جس میں یہ واضح ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک بیرونی سازش کا حصہ ہے۔ اس حوالے سےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر… Continue 23reading حکومتی ترجمان سمجھا جانیوالا ٹی وی چینل اشارے دے رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عالمی سازش کا حصہ ہے

دو دن کے بعد ملتان سے وفاقی وزیر کو سرپرائز ملے گا، سینئر صحافی حامد میر کا دعویٰ

datetime 30  مارچ‬‮  2022

دو دن کے بعد ملتان سے وفاقی وزیر کو سرپرائز ملے گا، سینئر صحافی حامد میر کا دعویٰ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئرتجزیہ کار ، اینکر صحافی حامد میر نے کہا ہے ہے کہ عمران خان بہت سرپرائز دے چکے ، دو دن بعد ملتان سے وفاقی وزیر کو سرپرائز ملے گا ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خط… Continue 23reading دو دن کے بعد ملتان سے وفاقی وزیر کو سرپرائز ملے گا، سینئر صحافی حامد میر کا دعویٰ

عمران خان کا بین الاقوامی سازش کا الزام ،امریکا اور یورپی یونین کا ردعمل آگیا‎

datetime 30  مارچ‬‮  2022

عمران خان کا بین الاقوامی سازش کا الزام ،امریکا اور یورپی یونین کا ردعمل آگیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کا دعویٰ ہے کہ ان کی حکومت گرانے کی عالمی سازش ہو رہی ہے اور انہیں دھمکی آمیز خط ملا ہے جبکہ سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ مبینہ خط نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے فورم پر بھی نہیں لایا گیا۔ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اُدھر یورپی… Continue 23reading عمران خان کا بین الاقوامی سازش کا الزام ،امریکا اور یورپی یونین کا ردعمل آگیا‎

عمران خان کو قتل کرنے کی سازش ہو رہی ہے ، پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کا انکشاف

datetime 30  مارچ‬‮  2022

عمران خان کو قتل کرنے کی سازش ہو رہی ہے ، پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے اور انہیں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ… Continue 23reading عمران خان کو قتل کرنے کی سازش ہو رہی ہے ، پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کا انکشاف

چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ دھوکہ، گورنر ہائوس پنجاب سے اعلان ہو گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2022

چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ دھوکہ، گورنر ہائوس پنجاب سے اعلان ہو گیا

لاہور، اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) ترجمان گورنر ہائوس نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرنے کے بارے میں خبروں کی تردید کی ہے، ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ ابھی تک موصول نہیں ہوا ہے، وزیراعلیٰ کے استعفے کی منظوری کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں… Continue 23reading چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ دھوکہ، گورنر ہائوس پنجاب سے اعلان ہو گیا