جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’گیم اوور عمران خان‘‘، شازیہ مری کا دعویٰ

datetime 30  مارچ‬‮  2022

’’گیم اوور عمران خان‘‘، شازیہ مری کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے رات گئے بننے والی نئی صورتحال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ’’گیم اوور عمران خان‘‘۔ایم کیو ایم اور متحدہ اپوزیشن کے درمیان معاہدہ طے پا جانے کے بعد شازیہ مری نے ٹوئٹر پر لکھا ’’گیم اوور… Continue 23reading ’’گیم اوور عمران خان‘‘، شازیہ مری کا دعویٰ

آپ سے دل کی باتیں کرنے آؤں گا، خان صاحب! وزیر اعظم نے ملاقات کے لیے بلایا ہے، عامر لیاقت

datetime 30  مارچ‬‮  2022

آپ سے دل کی باتیں کرنے آؤں گا، خان صاحب! وزیر اعظم نے ملاقات کے لیے بلایا ہے، عامر لیاقت

اسلا م آباد (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے انہیں ملاقات کے لیے طلب کیا ہے۔عامر لیاقت نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مجھے جمعرات کو 4 بجے ملاقات کے لیے طلب کرلیا۔ رکن قومی… Continue 23reading آپ سے دل کی باتیں کرنے آؤں گا، خان صاحب! وزیر اعظم نے ملاقات کے لیے بلایا ہے، عامر لیاقت

عثمان بزدار کا استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول، جلد منظور کیے جانے کا امکان

datetime 30  مارچ‬‮  2022

عثمان بزدار کا استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول، جلد منظور کیے جانے کا امکان

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ گورنرہاؤس کو موصول ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے عثمان بزدار سے استعفیٰ لے کر پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کردیاگزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کا استعفیٰ طلب کیا تھا اور پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ نامزد کیا تھا تاہم اب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان… Continue 23reading عثمان بزدار کا استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول، جلد منظور کیے جانے کا امکان

گیس کے بلوں میں 3 گنا اضافہ ہوسکتا ہے، اوگرا

datetime 30  مارچ‬‮  2022

گیس کے بلوں میں 3 گنا اضافہ ہوسکتا ہے، اوگرا

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ اس سال ادارے نے گیس کی قیمت میں 932 روپے اضافہ مانگا ہے، گھریلو صارف کے گیس کے بلوں میں 3 گنا اضافہ ممکن ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین نے کہا کہ… Continue 23reading گیس کے بلوں میں 3 گنا اضافہ ہوسکتا ہے، اوگرا

اپوزیشن جماعتوں کااجلاس ،فواد چوہدری کے کزن فرخ الطاف اور عامر لیاقت سمیت متعدد منحرف اراکین کی شرکت

datetime 30  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن جماعتوں کااجلاس ،فواد چوہدری کے کزن فرخ الطاف اور عامر لیاقت سمیت متعدد منحرف اراکین کی شرکت

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعا ت فواد چوہدری کے کزن فرخ الطاف بھی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے سندھ ہائوس اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میںپہنچ گئے ۔بدھ کو سندھ ہائوس میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ارکان اسمبلی جمع ہوئے اس موقع پر اپوزیشن اتحاد کے… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کااجلاس ،فواد چوہدری کے کزن فرخ الطاف اور عامر لیاقت سمیت متعدد منحرف اراکین کی شرکت

یوپی کے وزیراعلیٰ نے شاہ رخ کو ملک دشمن قرار دیدیا

datetime 30  مارچ‬‮  2022

یوپی کے وزیراعلیٰ نے شاہ رخ کو ملک دشمن قرار دیدیا

ممبئی(این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش کے ہندوانتہاپسند وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بالی وڈ کے میگا اسٹارشاہ رخ خان کے خلاف زہراگلتے ہوئے انہیں ملک دشمن قراردے دیا۔اترپردیش کے مسلمان دشمن وزیراعلی آدیتیہ ناتھ نے بھارت کے سب سے بڑے اسٹارشاہ رخ خان کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ ہندو اگرشاہ رخ خان کی… Continue 23reading یوپی کے وزیراعلیٰ نے شاہ رخ کو ملک دشمن قرار دیدیا

ممبئی ، بی جے پی کا مساجد میں لائوڈ اسپیکر سے اذان دینے پر پابندی کا مطالبہ

datetime 30  مارچ‬‮  2022

ممبئی ، بی جے پی کا مساجد میں لائوڈ اسپیکر سے اذان دینے پر پابندی کا مطالبہ

ممبئی (این این آئی)بھارت میں حکمران ہندو انتہاپسند تنظیم بھارتیہ جنتا پارٹی نے صوتی آلودگی کی آڑ میں مساجد میںلائوڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بی جے پی ممبئی کے صدر اور رکن اسمبلی منگل پربھات لودھا کی قیادت میں پارٹی کے ایک وفدنے ممبئی… Continue 23reading ممبئی ، بی جے پی کا مساجد میں لائوڈ اسپیکر سے اذان دینے پر پابندی کا مطالبہ

منحرف اراکین کے بغیر ہی متحدہ اپوزیشن کو اکثریت مل گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2022

منحرف اراکین کے بغیر ہی متحدہ اپوزیشن کو اکثریت مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ، این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے متحدہ اپوزیشن کیساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد حکومت سے باضابطہ علیحدگی کا اعلان کردیا جس کے بعد منحرف حکومتی ارکان کے بغیر ہی متحدہ اپوزیشن کو قومی اسمبلی میں اکثریت مل گئی ہے جبکہ متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading منحرف اراکین کے بغیر ہی متحدہ اپوزیشن کو اکثریت مل گئی

آئی بی اے میں نیم برہنہ لباس میں محفل، ملوث طالب علم معطل

datetime 30  مارچ‬‮  2022

آئی بی اے میں نیم برہنہ لباس میں محفل، ملوث طالب علم معطل

کراچی (این این آئی)انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے)کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر اکبر زیدی کی ہدایت پر کیمپس میں مخصوص طلبہ کی محفل، نیم برہنہ لباس، رقص و غیر اخلاقی حرکات میں ملوث طالب علم کو ایک سال کے لیے معطل کردیا گیا ہے ۔آئی بی اے سے منسوب پریس اور سوشل میڈیا میں… Continue 23reading آئی بی اے میں نیم برہنہ لباس میں محفل، ملوث طالب علم معطل