جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سینئر بیوروکریٹس کی شہباز شریف کو حکومتی امور کے حوالے سے بریفنگ

datetime 31  مارچ‬‮  2022

سینئر بیوروکریٹس کی شہباز شریف کو حکومتی امور کے حوالے سے بریفنگ

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ، آئی این پی )تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال میں بیوروکریسی نے بھی سوچ بچار شروع کر دی۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاق میں تعینات سینئر بیوروکریٹس کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سمیت اپوزیشن سے رابطے ہیں۔متعدد سینئر بیوروکریٹس نے شہباز شریف کو حکومتی امور کے حوالے سے بریفنگ… Continue 23reading سینئر بیوروکریٹس کی شہباز شریف کو حکومتی امور کے حوالے سے بریفنگ

نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پی ٹی آئی کے 3 ناراض دھڑوں نے سر جوڑ لیے

datetime 31  مارچ‬‮  2022

نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پی ٹی آئی کے 3 ناراض دھڑوں نے سر جوڑ لیے

لاہور( این این آئی)پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے ناراض دھڑوں کے درمیان باہمی رابطہ ہوا ہے ، تینوں گروپوں نے تین رکنی سیاسی کمیٹی بنادی جو تین روز میں فیصلے کر کے قیادت کو آگاہ کرے گی ، جہانگیر ترین اور غضنفر چھینہ کے درمیان بھی ٹیلیفونک رابطہ ہو… Continue 23reading نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پی ٹی آئی کے 3 ناراض دھڑوں نے سر جوڑ لیے

وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے دھمکی آمیز خط پر امریکہ کا ردعمل آگیا

datetime 31  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے دھمکی آمیز خط پر امریکہ کا ردعمل آگیا

واشنگٹن، اسلام آباد (آئی این پی، این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان مں عدم اعتماد کی تحریک میں کردار سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد میں امریکہ کے ملوث ہونے کے الزامات میں صداقت نہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے دھمکی آمیز خط پر امریکہ کا ردعمل آگیا

فواد چوہدری نے اپنے کزن کو بھی بے شرم کہہ دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2022

فواد چوہدری نے اپنے کزن کو بھی بے شرم کہہ دیا

اسلام آباد  کراچی (این این آئی، آن لائن)وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن فرخ الطاف کو بے شرم کہا ہے۔ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے فرخ الطاف اور رمیش کمار کی سندھ ہاؤس پہنچنے پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے غصے کا اظہار کیا۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی… Continue 23reading فواد چوہدری نے اپنے کزن کو بھی بے شرم کہہ دیا

عدم اعتماد پر ووٹنگ کا معاملہ، سپریم کورٹ میںبڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2022

عدم اعتماد پر ووٹنگ کا معاملہ، سپریم کورٹ میںبڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) عمران خان کی جانب سے جلسے میں لہرائے گئے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائرکردی گئی۔ سپریم کورٹ میں درخواست سید طارق بدر نامی شہری نے دائر کی۔ درخواست میں وزیراعظم عمران خان،چیئرمین نیشنل سکیورٹی کونسل، وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ… Continue 23reading عدم اعتماد پر ووٹنگ کا معاملہ، سپریم کورٹ میںبڑا قدم اٹھا لیا گیا

وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی میں اکثریت ختم ،حکومتی ارکان کی تعداد 142 رہ گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی میں اکثریت ختم ،حکومتی ارکان کی تعداد 142 رہ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان کی اپوزیشن میں شمولیت کے بعد وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی میں اکثریت ختم ہوگئی ہے۔ قومی اسمبلی میں اب حکومتی ارکان کی تعداد 142 رہ گئی ہے، ان میں پی ٹی آئی کے 133، ق لیگ کے 4، جی ڈی اے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی میں اکثریت ختم ،حکومتی ارکان کی تعداد 142 رہ گئی

عمان میں افسوسناک واقعہ ، 7 پاکستانی شہری جاں بحق،4 لاپتہ ہو گئے

datetime 31  مارچ‬‮  2022

عمان میں افسوسناک واقعہ ، 7 پاکستانی شہری جاں بحق،4 لاپتہ ہو گئے

عمان، ماسکو (آئی این پی، مانیٹرنگ ڈیسک) عمان میں کان کے دھنسنے سے 7پاکستانی شہری جاں بحق اور چار لاپتا ہو گئے۔پاکستانی سفارتخانہ عمان کے مطابق حادثہ دارالحکومت مسقط سے 260 میل جنوب مغرب میں ابری کے مقام پر پیش آیا۔ تلاش اور بچاؤ آپریشن میں عمانی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔عمان میں… Continue 23reading عمان میں افسوسناک واقعہ ، 7 پاکستانی شہری جاں بحق،4 لاپتہ ہو گئے

ناظم جوکھیو کے قتل میں ملوث جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے

datetime 31  مارچ‬‮  2022

ناظم جوکھیو کے قتل میں ملوث جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے

کراچی (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم دبئی سے پاکستان پہنچ گئے۔شہری ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم غیر ملکی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچے جہاں کراچی ائیرپورٹ پر صوبائی وزرا امتیاز شیخ، سہیل سیال اور شبیر بجارانی نے ان کا استقبال کیا۔جام عبدالکریم… Continue 23reading ناظم جوکھیو کے قتل میں ملوث جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے

اپوزیشن کاسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

datetime 31  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن کاسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

لاہور، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی)اپوزیشن کی جانب سے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز نے پارلیمانی پارٹی کے اہم لیڈروں کو مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کر… Continue 23reading اپوزیشن کاسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ