جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ممبئی ، بی جے پی کا مساجد میں لائوڈ اسپیکر سے اذان دینے پر پابندی کا مطالبہ

datetime 30  مارچ‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)بھارت میں حکمران ہندو انتہاپسند تنظیم بھارتیہ جنتا پارٹی نے صوتی آلودگی کی آڑ میں مساجد میںلائوڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بی جے پی ممبئی کے صدر اور رکن اسمبلی منگل پربھات لودھا کی قیادت میں پارٹی کے ایک وفدنے ممبئی پولیس کمشنر سنجے پانڈے سے ملاقات کی اور مساجد میں لائوڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی عائد کرنے کیلئے

ایک یادداشت پیش کی ۔یادداشت میں کہا گیا ہے کہ ممبئی پولیس کی جانب سے صوتی آلودگی کو روکنے کے لیے پروگرام شروع کئے گئے ہیں تاہم صوتی آلودگی کی بڑی وجہ مساجد کے لائوڈ اسپیکر سے دی جانیوالی اذان ہے ۔یادداشت میں مزید کہاگیا ہے کہ لائوڈا سپیکر سے بلند آواز میں دی جانیوالی اذان کی وجہ سے صوتی آلودگی میں اضافہ ہو رہا ہے لہذامساجد میںلائوڈ اسپیکر سے اذان دینے پر پابندی عائد کی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…