جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

رانا تنویرنے حکومت کی تبدیلی کے بعد عمران خان کو کونسے عہدے کی پیشکش کر دی

datetime 30  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور قومی اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین رانا تنویر حسین نے وزیراعظم عمران خان کو پیشکش کی ہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد عمران خان

چیئرمین پی اے سی بننا چاہیں تو تیار ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر نے کہا کہ عمران خان کو چیئرمین پی اے سی بننیکا مشورہ نہیں دے رہا بلکہ یہ ان کا حق ہے، ہمیشہ سے یہی پریکٹس رہی ہے ، پر ان کی عادت نہیں کام کرنیکی، عمران خان کام کرتے تو آج اس حد تک نہ پہنچتے۔رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان کی ٹریننگ اللہ ہی کرے ، تین سال تو ان کی ٹریننگ ہوئی نہیں، ہماری کوشش ہے انتخابات جلد از جلد ہوں، فیصلہ متحدہ اپوزیشن کرے گی، بڑے میاں کی اجازت سے پرویز الہٰی کو وزرات اعلیٰ کی آفر کی تھی۔انہوںنے کہاکہ چیئرمین نیب کیلئے اللہ خیر کرے ، وہ یک طرفہ چلتے آئے ہیں، چیئرمین نیب نے حکومت کے اسکینڈلز کی طرف مڑ کر دیکھا بھی نہیں، انتخابی اصلاحات اور نیب میں بہتری لانا ہماری ترجیحات ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…