جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

دھمکی آمیز خط کس ملک سے آیا، وزیراعظم عمران خان نے نام بتا دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2022

دھمکی آمیز خط کس ملک سے آیا، وزیراعظم عمران خان نے نام بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس دو راستے ہیں فیصلہ کرنا ہے کون سا راستہ لینا ہے، قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ میری طرح کا آدمی سیاست میں کیوں آیا،وزیراعظم عمران خان نے اس موقع پر خط کا ذکر کیا وزیراعظم… Continue 23reading دھمکی آمیز خط کس ملک سے آیا، وزیراعظم عمران خان نے نام بتا دیا

کون سا راستہ لینا ہے، پاکستان کے لئے فیصلہ کن وقت ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 31  مارچ‬‮  2022

کون سا راستہ لینا ہے، پاکستان کے لئے فیصلہ کن وقت ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس دو راستے ہیں فیصلہ کرنا ہے کون سا راستہ لینا ہے، قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ میری طرح کا آدمی سیاست میں کیوں آیا، میرے پاس پیسہ تھا سب کچھ تھا، پاکستان بنانے کا مقصد… Continue 23reading کون سا راستہ لینا ہے، پاکستان کے لئے فیصلہ کن وقت ہے، وزیراعظم عمران خان

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2022

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) قومی سلامتی کمیٹی نے غیر ملکی اہلکار کی جانب سے استعمال کی جانے والی زبان کو غیر سفارتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کسی بھی طرح کی مداخلت ناقابل برداشت ہے،پاکستان کی جانب سے سفارتی سطح پر اس معاملے پر احتجاج کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران… Continue 23reading قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا

ماہ رمضان میں سکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 31  مارچ‬‮  2022

ماہ رمضان میں سکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور،کراچی (این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار جاری کردیے۔محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پرائمری اسکول کی پہلی شفٹ 7:30 سے 11:30 ہوگی اور دوسری شفٹ 11:45 سے 2:45 ہوگی۔سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کلاسز کی ٹائمنگ 7:30 سے 11:30 ہوگی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق جمعہ کے… Continue 23reading ماہ رمضان میں سکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم نے خطاب ریکارڈ کروانے سے انکار کر دیا، قوم سے لائیو خطاب کریں گے

datetime 31  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم نے خطاب ریکارڈ کروانے سے انکار کر دیا، قوم سے لائیو خطاب کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے براہ راست خطاب میں تاخیر ہو گئی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے خطاب ریکارڈ کرانے سے انکار کر دیا ہے وہ قوم سے براہ راست خطاب کریں گے، اس وقت وزیراعظم عمران خان وزیراعظم ہاؤس میں موجود ہیں، شاہ محمود قریشی، اسد… Continue 23reading وزیراعظم نے خطاب ریکارڈ کروانے سے انکار کر دیا، قوم سے لائیو خطاب کریں گے

حکومت جانے کے بعد یہ کام ضرور ہو گا، حامد میر کا بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2022

حکومت جانے کے بعد یہ کام ضرور ہو گا، حامد میر کا بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے جیو ٹی وی نیوز کے پروگرام میں کہا ہے کہ جب یہ حکومت ختم ہو گی تو اس خط کی تحقیقات ہوں گی تو عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہو گا۔ان کا پروگرام میں کہنا تھا کہ اگر یہ خط 7مارچ کو آیا تھا تو… Continue 23reading حکومت جانے کے بعد یہ کام ضرور ہو گا، حامد میر کا بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

وفاقی وزراء نے سر کاری رہائش گاہوں پر سامان کی پیکنگ شروع کر دی

datetime 31  مارچ‬‮  2022

وفاقی وزراء نے سر کاری رہائش گاہوں پر سامان کی پیکنگ شروع کر دی

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ارکان کی مطلوبہ تعداد پوری کر لینے کے بعد وفاقی وزراء کی سر کاری رہائش گاہوں پر سامان کی پیکنگ شروع کر دی گئی۔ ملک میں سیاسی صورتحال، تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حالیہ پیشرفتوں اور اپوزیشن کی… Continue 23reading وفاقی وزراء نے سر کاری رہائش گاہوں پر سامان کی پیکنگ شروع کر دی

وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں شامل ایک اور قریبی نے استعفیٰ دے دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں شامل ایک اور قریبی نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے لئے ہر آنے والا دن ان کی مشکلات میں اضافہ کرتا جا رہا ہے، پاکستان مسلم لیگ (ق) کے علاوہ تمام اتحاد تحریک انصاف کو چھوڑ کر جا چکے ہیں، اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری برائے آئی ٹی نے بھی وزیراعظم کا ساتھ چھوڑتے ہوئے اپنا استعفیٰ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں شامل ایک اور قریبی نے استعفیٰ دے دیا

عمران خان روئیں، چیخیں یا پیٹیں این آر او نہیں ملے گا، ن لیگ

datetime 31  مارچ‬‮  2022

عمران خان روئیں، چیخیں یا پیٹیں این آر او نہیں ملے گا، ن لیگ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران صاحب آ پ کے اقتدار کا سفر دیمک ذدہ لاٹھیوں سے شروع ہوا جو مینڈیٹ کی مانند اندر سے کھوکھلی تھی،ساڑھے تین سال آپ لوگوں کی رائے، لوگوں کے ضمیر کی آواز کو چوری کرکے امیر سلطنت کہلائے۔ انہوں… Continue 23reading عمران خان روئیں، چیخیں یا پیٹیں این آر او نہیں ملے گا، ن لیگ