اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

ماہ رمضان میں سکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 31  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور،کراچی (این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار جاری کردیے۔محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق

پرائمری اسکول کی پہلی شفٹ 7:30 سے 11:30 ہوگی اور دوسری شفٹ 11:45 سے 2:45 ہوگی۔سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کلاسز کی ٹائمنگ 7:30 سے 11:30 ہوگی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق جمعہ کے روز اسکولوں کے اوقات کار 10:45 سے 01:15 ہوں گے۔واضح رہے کہ رمضان کا چاند دیکھنے کیلیے 29 شعبان یعنی 2 اپریل ہفتے کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے ہفتہ کو چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کردیا ہے جس کے نتیجے میں اتوار کو پہلا روزہ ہوسکتا ہے۔محکمہ تعلیم پنجاب نے بھی ماہ رمضان میں سکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، سکولوں کے اوقات کار صبح ساڑھے سات بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک ہوں گے، لڑکیوں کے سکولوں میں پندرہ منٹ پہلے چھٹی دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…