منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نے خطاب ریکارڈ کروانے سے انکار کر دیا، قوم سے لائیو خطاب کریں گے

datetime 31  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے براہ راست خطاب میں تاخیر ہو گئی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے خطاب ریکارڈ کرانے سے انکار کر دیا ہے وہ قوم سے براہ راست خطاب کریں گے، اس وقت وزیراعظم عمران خان وزیراعظم ہاؤس میں موجود ہیں، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، معید یوسف بھی وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں، وزیراعظم کا خطاب 8 بجے نشر کئے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…