جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

48 گھنٹے اہم ہیں ،سیاست نیا رخ اختیار کرسکتی ہے، وزیر داخلہ

datetime 1  اپریل‬‮  2022

48 گھنٹے اہم ہیں ،سیاست نیا رخ اختیار کرسکتی ہے، وزیر داخلہ

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست نیا رخ اختیار کرسکتی ہے۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہا کہ رولز اور طریقہ کار کے مطابق گورنر وزیراعلیٰ کوبلا کر استعفے کی تصدیق کرتاہے، تصدیق کے دو سے تین روز بعد استعفیٰ منظور ہوجاتا ہے۔انہوں… Continue 23reading 48 گھنٹے اہم ہیں ،سیاست نیا رخ اختیار کرسکتی ہے، وزیر داخلہ

میں نے پاکستان کو ذلیل ہوتے دیکھا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانیوں کو ذلت ملی، وزیراعظم

datetime 31  مارچ‬‮  2022

میں نے پاکستان کو ذلیل ہوتے دیکھا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانیوں کو ذلت ملی، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ میں پاکستان کو ذلیل ہوتے دیکھا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانیوں کو ذلت ملی۔ قوم خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کو ذلیل ہوتے دیکھا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانیوں کو ذلت ملی۔وزیراعظم نے کہا… Continue 23reading میں نے پاکستان کو ذلیل ہوتے دیکھا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانیوں کو ذلت ملی، وزیراعظم

عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن پی ٹی آئی رہنمائوں ، کارکنان کی بڑی تعداد کے اسلام آباد پہنچنے کا امکان

datetime 31  مارچ‬‮  2022

عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن پی ٹی آئی رہنمائوں ، کارکنان کی بڑی تعداد کے اسلام آباد پہنچنے کا امکان

لاہور( این این آئی)باضابطہ کال نہ دئیے جانے کے باوجودتحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنان کی ایک بڑی تعداد کے اسلام آباد پہنچنے کا قوی امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے ابھی تک پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کو ووٹنگ والے دن اسلام آباد پہنچنے… Continue 23reading عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن پی ٹی آئی رہنمائوں ، کارکنان کی بڑی تعداد کے اسلام آباد پہنچنے کا امکان

پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کیلئے نمبر پورے ہوگئے،بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2022

پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کیلئے نمبر پورے ہوگئے،بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز الٰہی کے وزیراعلی پنجاب بننے کیلئے نمبر پورے ہوگئے، چند ناراض اراکین رہ گئے جلد وہ بھی پرویزالٰہی کے ساتھ ہوں گے۔یہ بات نجی ٹی وی نے راجہ بشارت کے حوالے سے کہی ۔ علاوہ ازیںوزیر پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین… Continue 23reading پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کیلئے نمبر پورے ہوگئے،بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

تحریک عدم اعتماد ،موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی کر دی

datetime 31  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد ،موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی کر دی

کراچی (آن لائن)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے تحریک عدم اعتماد کے تناظر میں پاکستان کی ریٹنگ منفی کر دی۔موڈیز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پاکستان میں پالیسی کے تسلسل پر سوالیہ نشان ہے۔موڈیز کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد حکومت کے ریفارمز… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد ،موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی کر دی

عمران نیازی پائوں پڑنے رونے دھونے اور منتیں ترلے سے آپ کی کرسی نہیں بچے گی، حافظ حمداللہ

datetime 31  مارچ‬‮  2022

عمران نیازی پائوں پڑنے رونے دھونے اور منتیں ترلے سے آپ کی کرسی نہیں بچے گی، حافظ حمداللہ

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاوں پڑنے رونے دھونے اور منتیں ترلے سے آپ کی کرسی نہیں بچے گی۔ اپنے بیان میں انہو ں نے کہا آپ کی بادشاہت اور جھوٹ نے پاکستان کو بحرانستان بنادیا ہے۔ ملک میں مہنگائی بیروزگاری معاشی سیاسی ادارہ… Continue 23reading عمران نیازی پائوں پڑنے رونے دھونے اور منتیں ترلے سے آپ کی کرسی نہیں بچے گی، حافظ حمداللہ

ریحام خان کا عمران خان کو کپل شرما شو کرنے کا مشورہ

datetime 31  مارچ‬‮  2022

ریحام خان کا عمران خان کو کپل شرما شو کرنے کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے انہیں کانگریس رہنما نوجوت سدھو کے ہمراہ کامیڈی شو ‘دی کپل شرما شو’ کی میزبانی کا مشورہ دے دیا۔ریحام خان ان دنوں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کو لے کر سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور انہوں نے گزشتہ شب… Continue 23reading ریحام خان کا عمران خان کو کپل شرما شو کرنے کا مشورہ

متحدہ اپوزیشن نے نئے وزیراعظم کا انتخاب ایجنڈا میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2022

متحدہ اپوزیشن نے نئے وزیراعظم کا انتخاب ایجنڈا میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آبادم (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے نئے وزیراعظم کا انتخاب ایجنڈا میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا ا س ضمن میں اپوزیشن نے درخواست قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ۔ درخواست میں اپوزیشن نے مطالبہ کیاکہ سپلیمنٹری ایجنڈا جاری کرکے نئے وزیراعظم کا انتخاب بھی ایجنڈا میں شامل کیا جائے۔ اپوزیشن کی جانب… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن نے نئے وزیراعظم کا انتخاب ایجنڈا میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا

جنگی جنون،بھارت ہتھیار خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2022

جنگی جنون،بھارت ہتھیار خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

اسلام آباد (این این آئی)بھارت گزشتہ دس برس سے جنگی ہتھیار خریدنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے جس نے اس عرصے کے دوران سوا ارب ڈالر سے زائد نئے ہتھیاروں اور دفاعی نظام کی خرید پر صرف کیے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سویڈن کے ایک سرکردہ تحقیقی ادارے ’’سٹاک ہولم انٹرنیشنل… Continue 23reading جنگی جنون،بھارت ہتھیار خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا