جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کیلئے نمبر پورے ہوگئے،بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز الٰہی کے وزیراعلی پنجاب بننے کیلئے نمبر پورے ہوگئے، چند ناراض اراکین رہ گئے جلد وہ بھی پرویزالٰہی کے ساتھ ہوں گے۔یہ بات نجی ٹی وی نے راجہ بشارت کے حوالے سے کہی ۔ علاوہ ازیںوزیر پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین نے کہا ہے کہ ترین گروپ سے بھی رابطے میں ہیں جلد مثبت پیشرفت ہوگی۔صوبائی وزیر چوہدری ظہیر الدین نے کہا کہ (ن)لیگ کے بیشتر افراد پرویز الٰہی کے ساتھ ہیں، پنجاب میں سب کچھ نمبرنگ گیم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…